Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے سوشل میڈیا پر تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود گاؤں ڈاڈوں میں رحیم بخش کھوسو نامی شخص پر تشدد کی خبر کا فوری نوٹس لے لیا۔
حکومت سندھ کی ہدایات کے مطابق ضلع ٹنڈو محمد خان میں عوامی آگاہی مہم کے تحت شہریوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
قومی شاہراہوں اور ہائی ویز کو بند کرنا ممنوع ہے۔ کسی بھی فرد یا گروہ کی جانب سے سڑک بلاک کرنے کی صورت میں FIR درج کی جائے گی اور سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ عوام الناس کو چاہیے کہ اپنے مسائل کے حل کے لیے قانونی طریقہ کار اپنائیں اور ٹریفک کی روانی میں خلل نہ ڈالیں۔
حکوم...
ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا گٹکا، مین پوڑی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات، مین پوڑی گٹکا میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ-iv ٹنڈو محمد خان جناب سید آندل شاہ صاحب کی عدالت نے تھانہ ملاکاتیار کے گٹکا مین پوڑی کے کرائم نمبر 86/2024 میں گرفتار 2 ملزمان فیض احمد شاہ اور امیر احمد شاہ کو گٹکا مین پوڑی سپلائی کا جرم ثابت ہونے پر دونوں مل...
کشمیر بنے گا پاکستان (انشااللہ) ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے آج 5 فروری کا دن یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ اور ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے حوالے سے کرن چوک سٹی ٹنڈو محمد خان سے پریس کلب تک ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔ پاکستان اور کشمیر کے پرچم لہرائے گئے۔ پرچم لہرائے گئے۔
ریلی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان, ڈی سی ٹنڈو محمد خان، ضلع کے مختلف ڈپارٹمنٹ کے افسران، شہریوں، تاجر حضرات، صحافی حضرات، سول سوسائٹی، مختلف اسکول کے بچوں سمیت ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کے پولیس کے افسران و...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ کے ہمراہ دی رائٹ وے نجی اسکول میں منعقدہ سائنسی نمائش میں شرکت کی
اسکول کے پرنسپل، اساتذہ اور بچوں نے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان اور ڈی سی ٹنڈو محمد خان کا پرجوش استقبال کیا اور بچوں نے مہمانوں کو گلدستہ اور پہول پیش کیے.
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ بعد ازاں قومی ترانا بجایا گیا جس کے بعد اسکول کے بچوں نے ایس ایس پی عابد علی گڈانی بلوچ اور ڈی سی شاہزیب شیخ اور دیگر مہمانوں کو بہت معلوماتی اور شاندار سائنسی پروجیکٹس پر بریفنگ دی۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے اسکول میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا اور معائنہ کرتے ہو...
آج مورخہ 03.02.2025 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ اور ڈی ایچ او ٹنڈو محمد خان صادق خواجہ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پولیو ٹرانسٹ پوائنٹز کا دورہ کیا اور پولیو ویکسینیٹر اسٹاف سے مسائل دریافت کیے، ڈیوٹی پر تعینات پولیو ویکسینیٹر اسٹاف اور پولیس اہلکاروں کو بریفننگ بھی دی. انسدادِ پولیو مہم کے دوران ٹنڈو محمد خان پولیس کے افسران و اہلکاروں نے پولیو ورکرز کے ہمراہ فرائض نبھانے میں مصروف عمل۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان اور ڈی ایچ او کے ہمراہ پولیو ٹرانزٹ، فکسڈ پوائنٹ اور پولیو ورکرز ٹیموں کے سیکورٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تمام پولیو ٹیمیں اور ہیلتھ ورکرز پولیس کی سخت سکیورٹی حصار میں اپنا قومی فریضہ نبھانے کے لیے منزلوں کی جانب رواں دواں۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی پلان کے مطابق پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا ضلع بھر میں بھرپور عملدرآمد جاری۔ سکیورٹی پلان کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے دوران پولیس کے 400 سے زائد افسران و جوان اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ موبائل ٹیموں اور ٹرانزسٹ ٹیموں کے ہمراہ بھاری نفری سمیت ضلع بھر میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز آن روڈ ہیں۔ ترجمان ٹنڈو محمد خان پولیس
آج مورخہ 03.02.2025 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ اور ڈی ایچ او ٹنڈو محمد خان صادق خواجہ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پولیو ٹرانسٹ پوائنٹز کا دورہ کیا اور پولیو ویکسینیٹر اسٹاف سے مسائل دریافت کیے، ڈیوٹی پر تعینات پولیو ویکسینیٹر اسٹاف اور پولیس اہلکاروں کو بریفننگ بھی دی.
انسدادِ پولیو مہم کے دوران ٹنڈو محمد خان پولیس کے افسران و اہلکاروں نے پولیو ورکرز کے ہمراہ فرائض نبھانے میں مصروف عمل۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد...