Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ضلع کے مختلف علاقوں کا اچانک دورا کیا اور سیکورٹی ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔ ضلع ٹنڈو محمد خان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کی خاطر ضلع پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا

تفصیلات کے مطابق ماہ صیام کے موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے ضلع مختلف مساجد، امام بارگاہوں، میر کا پڑ، سٹی برج، ایوبیہ بس اسٹاپ، تین بتی، اولڈ ماتلی بس اسٹاپ، مویشی منڈی کا علائقے سمیت شہر کے مختلف علاقوں، بچت بازاروں کا دورا کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ایام شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ، مسجد علی سمیت جلوس کے راستوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور منتظمین و زمہ داران  سے بھی ملاقات کی اور سیکیورٹی انت...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں کیساتھ روزہ افطار کرنے پولیس پکٹ فوجی ناکہ پہنچے

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان کی پولیس پکٹ فوجی ناکہ کا دورا کیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ مل کر روزہ افطار کیا۔ اس دوران ڈی ایس پی سٹی، ڈی ایس پی سی آئی اے سمیت دیگر پولیس افسران و جوانوں موجود تھے۔

 اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے کہا کہ تمام افسران و جوان رمضان المبارک میں عوام کے تحفظ کے لئے چوکس ہوکر فرائض سرانجام دیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین فرض ہے اور آج مجھے یہاں آپ کے سا...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران نقد رقم چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ایک ایکٹو کرمنل سمیت ایک اشتہاری اور منشیات چرس سپلائر کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل، چھیننے ہوئی رقم، منشیات چرس اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل پولیس

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 02/2025 زیر دفعہ 397, 34 تعزیرات پاکستان میں پیشرفت کرتے ہوئے ایک ایکٹو کرمنل مقبول ماچھی کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے چھیننے ہوئی رقم، ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل، گولیاں اور جرم میں استعم...


ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا گٹکا، مین پوڑی سپلائی میں ملوث ایک ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات، مین پوڑی گٹکا میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ-iv ٹنڈو محمد خان جناب سید آندل شاہ صاحب کی عدالت نے تھانہ بلڑی شاہ کریم کے گٹکا مین پوڑی کے کرائم نمبر 138/2024 میں گرفتار ملزم عنایت حسین شاہ کو گٹکا مین پوڑی سپلائی کا جرم ثابت ہونے پر  ملزم کو 3 سال قید اور...


ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے مین پوڑی گٹکا خام مال (چورا) کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی 09 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکے 2 عورت اور ایک مرد مین پوڑی خام مال سپلائرز کو حراست میں لے لیا مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں استعمال ہونے والی ٹویوٹا کرولا کار پولیس تحویل میں

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر حیدراباد ٹو بدین روڈ چینل موری پر کرولا کار (رجسٹریشن نمبر AWJ-401) کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئے 09 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا اور 2000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکے کار کو تحویل میں...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.