Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا گٹکا، مین پوڑی سپلائی میں ملوث ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات، مین پوڑی گٹکا میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ-II ٹنڈو محمد خان جناب وقاص احمد قریشی صاحب کی عدالت نے تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کے گٹکا مین پوڑی کے کرائم نمبر 95/2023 میں گرفتار ملزم فرحان علی ملاح کو گٹکا مین پوڑی سپلائی کا جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور 2 لاکھ...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 08 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے 3 کلو سے زائد چرس، 50 لیٹرز کچی شراب اور 1900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد - 8 مقدمات درج کرلیے منشیات کی سپلائی میں زیر استعمال 02 عدد موٹر سائیکلیں پولیس تحویل میں
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر منشیات، غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ بھترین کارروائی، بدنام زمانہ چرس سپلائر ملزم راجیش ولد شاموں ٹھاکر کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کرلیا جبکہ چرس کی سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو پولیس تحویل...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ایک اشتہاری ملزم سمیت 4 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے بڑی مقدار میں کچی شراب برآمد - مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر منشیات فروشوں، غیر قانونی اسلحہ اور روپوش اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت بھترین کارروائی، کچی شراب ٹھرو کی بٹھی پر چھاپا، شراب کی بٹھی کا مالک ملزم سکندر ملاح کو گرفتار کرلیا شراب کی بٹھی سے بڑی مقدار میں کچی شراب 1050 لیٹرز، بڑے پلاسٹک ڈرم، بالٹیاں، برتن برآمد کرکہ ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے ت...
یس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، فیلڈ افسران اور ہیڈ اف برانچ کے ساتھ کرائم اور ٹریفک کے مسائل کے متعلق میٹنگ کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 09 جنوری 2025 کو ایس ایس پی آفیس کانفرنس ہال میں ہونے والی میٹنگ کا آغاز تلاوت پاک سے کیا گیا جس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز سمیت ہیڈ آف برانچ نے شرکت کی۔
دوران میٹنگ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال، بغیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز، کالے شیشے والی گاڑیوں، رفلیکٹ لائٹس کا استعمال نہ کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کارروائیوں سمیت گزشتہ ماہ کی پولی...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا غیرلائسنس یافتہ ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں، کالے شیشے والی گاڑیوں، رفلیکٹ لائٹس کا استعمال نہ کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری
تفصیلات کے مطابق آئی جی پی سندھ چناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے ضلع بہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سختی سے اسنیپ چیکنگ کا انعقاد کیا گیا.
دوران مہم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر لائسنس یافتہ ڈرائیورز سمیت بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے چھوٹی بڑی 95 مختلف اقسام کی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور چنگچی رکشوں کو...