Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا ضلع کے تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، انویسٹیگیشن آفیسر، تمام محرر اور PSRMS کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کے ساتھ اہم اجلاس.

میٹنگ کا آغاز تلاوت پاک سے کیا گیا۔اس کے بعد ضلع میں امن و امان اور مقدمات کی شفاف تفتیش کا جائزہ لیا گیا اور سندھ پولیس کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے پروجیکٹ PSRMS کے ڈیش بورڈ کے ذریعے تمام تھانہ کے رکارڈ کا اچھی طرح جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ریڈر ٹو ایس ایس پی صاحب، تمام محرر سمیت ضلع کے پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم (PSRMS) پروجیکٹ پر تعنات تمام ڈیٹا انٹری آپریٹرز نے انچارج آئی ٹی کے ہمراہ شرکت کی۔

ایس ایس پی صاحب نے اجلاس میں تمام شرکاء سے خ...


◼️ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ایک عورت چرس سپلائر سمیت 05 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 4 کٹے مین پوری چورا، 897 گرام چرس، 2380 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی گئی - 5 مقدمات درج ◼️مین پوری خام مال چورا کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی پک اپ پولیس تحویل میں

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی مین پوڑی خام مال سپلائرز کے خلاف کارروائی, دوران چیکینگ سوزوکی پک اپ میں سے 4 کٹے (بیگز) مین پوڑی چورا خام مال اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی اور ملزم جاوید خاصخیلی کو گرفتار کرکے ملزم کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ مین پوری خام مال چورا کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی پ...


ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائیاں، ٹریکٹر، سوزوکی پک اپ اور دیگر گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 2 کارندے گرفتار-ان کے قبضے سے 2 عدد ٹریکٹر اور ایک سوزوکی پک اپ اور غیر قانونی اسلحہ ایک پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس نے جرائم پیشہ افراد، کرمنلز اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ۔

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ڈی ایس پی CIA ٹنڈو محمد خان کی سربراہی میں انچارج CIA اور ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کے ہمراہ ایکٹو کرمنل اور ٹریکٹر، سوزوکی پک اپ، کاریں اور دیگر گاڑیاں چھیننے والے بین الصوبائی گروہ کے خلاف اہم کارروائی - 2 کارندے گرفتار کرلیے۔

پولیس ٹیم نے ایکٹو کرمنلز گروہ کے 2 کارندے 
...


ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سیکورٹی کے سخت اقدامات - رمضان سیکورٹی انتظامات مکمل، مرکزی بازاروں میں سیکورٹی کیمپ لگائے دیے گئے

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ  نے ماہ رمضان المبارک کے موقع پر پولیس کی جانب سے بازاروں، مساجد اور اہم مقامات پر کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا معائنہ کرنے کیلئے رات گئے ضلع کے مختلف بازاروں اور علاقوں کا دورہ کیا۔

سیکورٹی کیمپ میں پولیس افسران و جوان ہر وقت موجود رہے گے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پر فوری کارروائی عمل میں لائے گیں اور دوران خریداری عوام کو مکمل سیکورٹی فراہم کرے گیں۔

اس کے علاو ضلع بھر میں چھوٹی بڑی مساجد، میں نماز تراویح کی ادائیگی کے مو...


ٹنڈو محمد خان پولیس کا کالے شیشے، بلو لائٹس، پولیس کی لائٹس، فینسی نمبر پلیٹ اور تیز لائٹس لگا کر چلنے والی چھوٹی بڑی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائیاں جاری, ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سنیپ چیکینگ جاری

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے کالے شیشوں، بلو لائٹس، پولیس لائٹس، فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں جاری۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ضلع ٹنڈو محمد خان میں 3 سیکٹرز متعلقہ ایس ڈی پی او کی نگرانی میں ٹریفک پولیس اور متعلقہ ایس ایچ او پر مشتمل تشکیل دیے ہیں۔ جو ضلع بھر م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.