Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس، کچی شراب اور مین پوڑیاں برآمد - مقدمات درج ایس ایچ او تھانہ آبادگار نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسروقہ بھینس برآمد کرکہ اصل مالک صالح محمد مگسی کے حوالے کردی
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر منشیات فروشوں، جرائم پیشہ افراد اور روپوش اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں کارروائیاں جاری۔
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کارروائی، منشیات چرس فروشی میں ملوث ملزم ہری چند ٹھاکر کو گرفتار کرلیا جس سے ایک کلو 76 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 02/2025
U/S: 9 (1) 3 (C) CNS Act
PS: Shai...
ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا گٹکا، مین پوڑی سپلائی میں ملوث ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات، مین پوڑی گٹکا میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ-II ٹنڈو محمد خان جناب وقاص احمد قریشی صاحب کی عدالت نے تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کے گٹکا مین پوڑی کے کرائم نمبر 95/2023 میں گرفتار ملزم فرحان علی ملاح کو گٹکا مین پوڑی سپلائی کا جرم ثابت ہونے پر 3 سال قید اور 2 لاکھ...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 08 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے 3 کلو سے زائد چرس، 50 لیٹرز کچی شراب اور 1900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد - 8 مقدمات درج کرلیے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر منشیات، غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ بھترین کارروائی، بدنام زمانہ چرس سپلائر ملزم راجیش ولد شاموں ٹھاکر کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کرلیا جبکہ چرس کی سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو پولیس تحویل میں لے ل...
انسدادِ پولیو مہم 16 تا 22 دسمبر 2024 ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔
آج مورخہ 17.12.2024 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ, ڈی ایچ او ٹنڈو محمد خان صادق خواجہ اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ تعلقہ بلڑی شاہ کریم کے مختلف علاقوں سعید پور، اصغر آباد، بارچانی، ملاکاتیار، الھیار ترک کا دورا کیا۔
جہاں پولیو ٹرانسڈ، فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا اور پولیو ورکرز اور ویکسینیٹر اسٹاف سے مسائل دریافت کیے اس کے علاو ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و پولیس اہلکاروں کو بریفننگ دی.
انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے رو...
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو نے کمشنر حیدرآباد ڈیویژن بلال احمد میمن کے ہمراہ ضلع ٹنڈو محمد خان کا دورا ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ اور ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ نے گرم جوشی سے استقبال کیا
تفصیلات کے مطابق آج 16.12.2024 کو ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو نے کمشنر حیدرآباد ڈیویژن بلال احمد میمن کے ہمراہ ضلع ٹنڈو محمد خان پہنچے جہاں انسدادِ پولیو مہم کے متعلق آگاہی دی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور شہر کے مختلف علاقوں، پولیو ٹرانسٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا اور پولیو ویکسینیٹر اسٹاف سے مسائل دریافت کیے، ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو بریفننگ دی.
بعد ازاں ڈی آئی جی حیدرآباد نے کمشنر حیدرآباد کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹنڈو محمد خان کا دورا...