Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

16 دسمبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس ایس ایس پی آفیس ٹنڈو محمد خان میں منعقد کیا گیا جس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے، چوکی انچارجز اور محرر اسٹاف نے شرکت کی۔

دوران اجلاس ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے پولیو ٹیموں کو فراہم کی گئی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو سیکیورٹی کی خود نگرانی کی ہدایت کی۔

میٹنگ میں 16 دسمبر سے ضلع بھر میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے سیکورٹی انتظامات کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان ن...


7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 16 تا 22 دسمبر 2024 ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر ڈی سی آفیس میں اہم اجلاس میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 13.12.2024 کو ضلع ٹنڈو محمد خان میں انسداد پولیو مہم کی آگاہی، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور پولیو ورکرز کی سیکورٹی سمیت دیگر مسائل سننے کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پولیس افسران، ضلعی انتظامیہ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے علاو دیگر افسران نے شرکت کی.

 اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوران انسداد پولیو مہم سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا اس حوالے سے پولیس سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے اور سیکورٹی کے...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیرصدارت اہم اجلاس جس میں ضلع بھر کے تمام SHOs, DSPs نے شرکت کی.

دوران اجلاس تمام پولیس افسران کو  سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے کہا کہ تمام تھانے لیول پر پولیس ورکنگ میں بہتری اور ڈسپلن لانے کے مکمل ذمہ دار ہیں اور تھانہ پر آنے والے شہریوں کے مسائل بروقت سنیں اور بروقت داد رسی کے لیے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔

اس کے علاو تمام تھانوں پر ڈیوٹی افسر کی موجودگی یقینی بنائیں اور تھانہ میں آنے والے سائلین کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں جبکہ جائز مقدمہ درج کرنے میں تاخیر نہ کی جا...


ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے مین پوڑی گٹکا چورا (Raw Material) کی بڑی کھیپ پکڑلی، سپلائی کی کوشش ناکام بنادی لاکھوں روپے مالیت کے 67 عدد کٹے (بیگ) مین پوڑی چورا برآمد، ایک ملزم گرفتار - شہزور ٹرک پولیس تحویل میں

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو اور انچارج پولیس پوسٹ راجو نظامانی  نے  اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی.

دوران چیکینگ عالمانی موڑ نزد راجو نظامانی پر حیدرآباد ٹنڈو فضل کی طرف سے آنے والی شہزور ٹرک گاڑی نمبر KP-3451 کوروک کر چیک کیا تو اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی 67 عدد کٹے (بیگ) مین پوڑی چورا (Raw...


ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3 عدد مسروقہ موٹر سائیکلیں اور غیر قانونی اسلحہ 2 عدد پسٹل اور 7 عدد گولیاں برآمد کرلیں۔

 تفصیلات کے مطابق:- ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کا اپنے گشتی پولیس پارٹی کے ہمراہ دوران پیٹرولینگ چینل موری کے قریب کرائم کے ارادے سے گھومنے والے مسلحہ ملزمان سے سامنا، پولیس پارٹی نے بہتر حکمت عملی سے 2 ایکٹو موٹر سائیکل چور علی اصغر ولد گل محمد نوتیار اور تاج محمد شاہ ولد بچل شاہ کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے قبضے سے ایک جرم میں استعمال ہونے والی ایکسپریس موٹر سائیکل اور 2 عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور  7 عدد گولیاں برآمد کرلی گئی۔

دوران تفتیش گرفتار ملزمان کی نشاند...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.