Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار کی دوران چیکینگ کارروائی 2 مین پوڑی سپلائرز گرفتار- جن سے 04 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی

مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر  استعمال سوزوکی پک اپ، موٹر سائیکل پولیس تحویل میں

◼️ٹنڈو محمد خان پولیس کا دیگر کارروائیوں کے دوران 08 مین پوری سپلائرز ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے 210 گرام چرس اور 6440 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ 09 مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ملاکاتیار
ا...


ٹنڈو محمد خان کے معزز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کا چرس فروشی میں ملوث ایک ملزم کو 5 سال قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات فروشی کے جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو  پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے اور موثر گواہی سے مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان کے کرائم نمبر 275/2024 دفعہ بجرم  9 (1) 3 B منشیات ایکٹ میں گرفتار ملزم کو 5  سال قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے مورخہ 12.09.2024 کو کارروائی کرتے ہوئے ایک چر...


ٹنڈو محمد خان کے معزز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کا چرس فروشی میں ملوث ایک عورت ملزمہ کو 3 سال پروبیشن کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات فروشی کے جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو  پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے اور موثر گواہی سے مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان کے کرائم نمبر 274/2024 دفعہ بجرم  9 (1) 3 B منشیات ایکٹ میں گرفتار ملزمہ کو 3  سال پروبیشن کی سزا سنائی گئی۔

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے مورخہ 11.09.2024 کو کارروائی کرتے ہوئے ایک عورت چرس سپلائر...


یس ایچ او تھانہ بی سیکشن کی دوران چیکینگ بھترین کارروائی میاں بیوی مین پوڑی سپلائرز گرفتار- جن سے 08 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی

مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر  استعمال ٹویوٹا کرولا کار پولیس تحویل میں

ٹنڈو محمد خان پولیس نے دیگر کارروائیوں کے دوران 13 مین پوری سپلائرز ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے 8770 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ 13 مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 08 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 4080 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی گئی جبکہ مین پوڑی سپلائی میں زیر استعمال موٹر سائیکل پولیس تحویل میں لے لی - 08 مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر پریم چند کو گرفتار کرلیا جس سے 300 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ مین پوڑی سپلائی میں استعمال موٹر سائیکل پولیس تحویل میں لے لی گئی۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.