Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 05 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا جن سے آئیس، مین پوڑیاں اور کچی شراب برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بی سیکشن
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے ایک آئیس منشیات سپلائر حاجی بروھی کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 10 گرام سے زائد کرسٹل آئیس منشیات برآمد کرلی اور ملزم کے خلاف تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان پہ مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 182/2024
U/S: 9.2.1 CNS Act
PS: B...
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مین پوڑی گٹکا خام مال (چورا) کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی 20 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 950 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی
مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں استعمال ہونے والی سوزوکی کلٹس کار پولیس تحویل میں
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر بلڑی شاہ کریم ٹو میرپور بٹھورو روڈ قومی شاہراہ پر سوزوکی کلٹس کار کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئی 20 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑ...
ٹنڈو غلام حیدر پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار کرمنل تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود میں 60 لاکھ روپے ڈکیتی کی واردات میں ملوث نکلا - SSP ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ
رات گئے ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر سب انسپکٹر محمد یعقوب جکھرو کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود بدین ٹو حیدرآباد روڈ نظامانی لنک روڈ کے قریب دوران چیکینگ کرمنلز سے سامنا۔ واردات کے ارادے سے موٹر سائیکل پر گھومنے والے مسلحہ ملزمان سے پولیس کا مقابلہ، دو طرفہ فائرنگ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
دوران تفتیش یہ معلوم ہوا کہ زخمی ملزم محمد علی ولد قلندر بخش پنھیار سکنہ سادات کالونی ضلع خیرپور م...
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی حدود میں پولیس مقابلہ ٹنڈو غلام حیدر پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار, 2 موقع سے فرار۔ SSP ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ
رات گئے ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر سب انسپکٹر محمد یعقوب جاکرو کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود بدین ٹو حیدرآباد روڈ نظامانی لنک روڈ کے قریب کرمنلز سے سامنا۔
واردات کے ارادے سے گھومنے والے مسلحہ ملزمان نے سنیپ چیکینگ پر معمور پولیس پارٹی پر گرفتاری کے خوف سے جان لیوا فائرنگ کی. پولیس کی بہتر حکمت عملی اور اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔
زخمی ملزم کے پاس...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے اپنے دفتر میں روزمرہ عوام کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو جلد از جلد مسائل حل کرکے رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت جاری کیں
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے آج روزانہ کی بنیاد پر مورخہ 05.11.2024 بروز منگل کو اپنی دفتر میں روزمرہ عوام کے مسائل سنے۔
تمام درخواست گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے کے لیے متعلقہ ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور متعلقہ افسران کو بروقت احکامات جاری کیے گئے۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے کہا کہ میں روزانہ کی بنیاد پر عام لوگوں کے مسائل خود سنتا ہوں اور لوگوں کو انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔ لوگوں کے مسائل جلد سے جلد حل کرنے کے لیے تمام وسائل...