Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس کا جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی 06 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار اور داؤ پر لگی 15000 نقدی اور 52 عدد تاش کے پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان بی سیکشن
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے  دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران گشت خفیہ اطلاع پر سومرا محلہ میں واقع جوا کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمان شکیل برڑو، سلمان بروہی، کیلاش کاریو، پردیپ کاریو، بھگوان داس اور اویس خاصخیلی تاش پر جوا کھیل رہے تھے جن کو داؤ پر لگی رقم 15000 اور 52 عدد تاش کے...


یس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی بروقت کارروائی, موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 3 ایکٹو کرمنلز کو گرفتار کرلیا، ایک عدد چھیننے موٹر سائیکل اور ایک پسٹل برآمد

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم  کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 126/2024 زیر دفعہ 392, 34 تعزیرات پاکستان میں پیشرفت کرتے ہوئے دوران ناکہ بندی 3 ایکٹو کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت عمر ولد عثمان کنڈرا - سیلمان ولد مصری کنڈرا - فرحان ولد رفیق شیخ پنجا...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 ایکٹو کرمنلز سمیت 06 ملزمان کو حراست میں لے لیا گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ 2 عدد پسٹل، 04 عدد گولیاں, 30 لیٹرز کچی شراب, 52 عدد تاس کے پتے برآمد کرلیے, مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے انچارج پولیس پوسٹ دندو کے ہمراہ  اپنے گشتی پولیس اسٹاف کے ساتھ دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے ایک ایکٹو کرمنل دلشاد عرف بابو ملاح کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے ایک عدد بغیر لائسنس غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 02 عدد گولیاں برآمد کرلی ملزم کے خلاف آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم سے م...


ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کا کالے شیشے، بلو لائٹس، غیر قانونی رجسٹرڈ، فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور غیر قانونی اسلحہ نمائش کرنے والوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائیاں جاری ◼️ سوزوکی کلٹس کار میں لگی فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے اتار کر گاڑی مالک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے کالے شیشوں، بلو لائٹس، فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں جاری۔

ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اپنے متعلقہ ایس ایچ او کی زیر نگرانی ضلع بھر میں روزانہ کی طرح آج بھی سنیپ چیکینگ کی گئی اور کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی اور کال...


ھندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں حفاظتی انتظام سخت کیے گئے ہیں

دنیا بھر کی طرح ضلع ٹنڈو محمد خان میں بھی ھندو برادری دیوالی کا تہوار روایتی ومذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے اس موقع پر خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کرتے ہوئے ضلع بھر میں دیوالی کے موقع پر تھانہ جات سطح پر غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

دیوالی کے تہوار کے موقع پر ضلع ٹنڈو محمد خان میں اقلیتی برادری کی تمام عبادت گاہوں، مندروں اور دیوالی کی جاری تقریبات کے مقامات پر پولیس کی خصوصی نفری تعینات کی جا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.