Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مین پوڑی گٹکا خام مال (چورا) کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی 20 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی - مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی کلٹس کار پولیس تحویل میں ملزم گرفتار ٹنڈو محمد خان پولیس نے دیگر کارروائیوں کے دوران 13 مین پوری سپلائرز ملزمان کو حراست میں لے لیا, ملزمان کے قبضہ سے 7834 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ 13 مقدمات درج


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم  نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر بلڑی شاہ کریم ٹو میرپور بٹھورو روڈ قومی شاہراہ پر سوزوکی کلٹس کار کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئی 20 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا برآمد کرکے سوزوکی کل...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 12 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 8090 عدد مضر صحت مین پوڑیاں اور 430 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرلیے گئے, 13 مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی, ایک مین پوڑی سپلائر فیض لاشاری کو گرفتار کرلیا جس سے 600 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

FIR # : 110/2024
U/S:  8، 10 SPPMSGM Act
PS: Sha...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 13 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 13900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں اور 550 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرلیے گئے, 13 مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مین پوڑی گٹکا کے خلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
.
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی مین پوڑی گٹکا سپلائر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی سپلائر اصغر ٹنگڑی کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا مین پوڑی سپلائر آمین ٹنگڑی بھاگنے میں کامیاب ہو گیا جن سے 2900 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ک...


بلدیاتی ضمنی انتخابات کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ کے ہمراہ مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورا، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

تفصیلات کے مطابق اج مورخہ 14.11.2024 کو 2 یونین کونسل سعید خان لند اور لال محمودانی کی 9 پولنگ اسٹیشنز میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کیلئے جاری پولنگ کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ کے ہمراہ ضلع ٹنڈو محمد خان کی مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔

ایس ایس پی صاحب سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے پولنگ اسٹیشنز پر ڈی سی صاحب کے ہمراہ خود پہنچے، ڈیوٹی پر مامور افسران و اہلکاروں کو چیک کیا، سیکیورٹی انتظامات کے متعلق معلومات ح...


◼️ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 07 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 3 کلو سے زائد چرس، 3000 عدد مین پوڑیاں اور 60 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد کرلیا گیا, مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
.
سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
انچارج سی آئی اے اور یس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی ایک بدنام زمانہ آئیس اور چرس سپلائر ملزم ایاز پرھیاڑ کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 3 کلو 60 گرام چرس برآمد کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
FIR # : 320/2024
U/S:...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.