Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون کے کریمنلز کے خلاف سخت احکامات پر گزشتہ شب تھانہ گلبرگ پولیس کا دوران گشت بمقام رحمان آباد ندی کنارہ بلاک 5 کے علاقے میں اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ مقابلہ
September - 17, 2025
پولیس نے دوران پیٹرولنگ دو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت حضرت اللہ ولد شیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم کے قبضے سے ایک 30 بور پستول بمعہ 03 راؤنڈز و موبائیل فون برآمد کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
...
آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر، زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائیرز، اسٹریٹ کرمنلز و دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری ۔
DATE: 16 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے خدا کی بستی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشنِ معمار اور سرجانی ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 14 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو ریڈ ہینڈڈ گرفتار کرلیا۔
ملزمان سلفیہ سوسائٹی گلشنِ معمار کے قریب راہگیر شہری کاشف بلال کو واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔
پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرکے ملزم داؤد ولد غلام محمد کو گرفتار کیا، ساتھی ملزم فرار۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم بھی برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندرا...
مورخہ 12 ستمبر 2025 بروز جمعہ ڈی آئی جی پی ویسٹ زون آفس گلبرگ میں سب انسپیکٹر سے انسپیکٹر کے عہدے پر زون ویسٹ کے 42 افسران کو رینک لگانے کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
September - 12, 2025
اس پر وقار تقریب میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب اور ایس ایس پی ویسٹ طارق الحئی مستوئی صاحب نے بھی شرکت فرمائی۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون *عرفان علی بلوچ صاحب* نے *42* سب انسپیکٹر کو انسپیکٹر کے رینک لگاۓ۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب نے تمام افسران کو دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون نے اپنے مختصر کلمات میں افسران سے مخاطب ھوتے ھوۓ فرمایا کہ آپ تمام افسرا...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں/سپلائرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 10 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے میا نوالی کالونی میں کاروائی کرکے ملزم محمد عمران ولد فدا محمد کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے پانچ کلو سے زائد (5020 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے، تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
گرفتار ملزم کے خلاف کنڑول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا...