Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت احکامات و ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او شریف آباد تنویر مراد اور ان کی ٹیم کی زبردست کاروائی۔
مورخہ: 10 ستمبر - 2025
موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار
ایس ایچ او شریف آباد نے ٹیم کے ہمراہ ایک عادی موٹر سائیکل لفٹر بنام ثمر ولد سرفراز کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل-125 برآمد ہوئی جو کہ علاقہ تھانہ PIB ڈسٹرکٹ ایسٹ سے چوری کی گئی تھی۔
دوسری کاروائی
ایس ایچ او شریف آباد نے دوسری کاروائی میں بالہ افسران کی ہدایت پر مضر صحت گٹکا / ماوا خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ملزم بنام نعمان ولد قمرالدین کو گرفتار کیا۔
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری-
DATED: 09 SEPTEMBER-2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ سمن آباد
تھانہ سمن آباد علاقے ڈی۔ٹی پٹی گجر نالہ بلاک 18 اور 19 میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ ناظم آباد
تھانہ ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی ناظم آباد نمبر 4، میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی ک...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 07 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم عبدالرحمٰن ولد ثناء گل کو گرفتار کیا، ساتھی فرار۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل نمبری KKY-6009 کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے، تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 04 SEPTEMBER-2025
1- سینٹرل، تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل پولیس کی بہترین کاروائی دو موٹر سائیکل لفٹر ملزمان گرفتار
بمقام۔صبا چورنگی سیکٹر 12A سروس روڈ نیو کراچی
بنام گرفتار ملزمان
1. نوید احمد ولد محمد حمید
2. امجد ولد عظمت خان
برامدگی
1.موٹرسائیکل نمبری KIW-3741 میکر سپر پاور 70سیاہ جو کہ تھانہ تیموریہ کے مقدمہ الزام نمبر705/2025 بجرم دفعہ 381A میں سرقہ شدہ معلوم ہوئی
ملزمان کوگرفتارکرکے ضابطہ کے تحت کاروائی...
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے آٹھ ربیع الاول* قصر مصیب علاقہ تھانہ رضویہ ڈسٹرکٹ سینٹرل سے برآمد ہونے والے چُپ تعزیہ جلوس کا دورہ کیا۔
مورخہ 02 ستمبر - 2025
اس موقع پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب بھی ڈی آئی جی ویسٹ زون کے ہمراہ ساتھ تھے۔
آٹھ ربیع الاول کا چپ تعزیہ جلوس رضویہ سوسائٹی کی حدود میں قصرِ مصیب سے برآمد ہوتا ہے۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ زون نے جلوس کے حوالے سے کیے گئے فل پروف سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈی آئی جی ویسٹ زون نے جلوس کی گذرگاہوں، روف ٹاپ، آس پاس کی چھوٹی بڑی گلیوں انٹری اینڈ ایگزٹ پوائنٹس، پکٹس اور اطراف کے علاقوں کا بغور معائنہ کیا...