Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر انتہائی مطلوب وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ : 12 نومبر - 2024

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں کا انتہائی مطلوب گروہ کا سرغنہ محمد عرف پشی افغانی گرفتار

ملزم کے دو ساتھی گزشتہ روز قبل سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔

ملزم پشی افغانی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتا تھا۔

ملزمان کی دوران ڈکیتی کی CCTV حاصل کر لی گئی ہے موٹر سائیکل 125 چھنے کے بعد شہری کو ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

مورخہ: 12 نومبر 2024

تھانہ ناظم آباد کے علاقہ نیٹال کالونی ناظم آباد نمبر 3 چھوٹا میدان، لیاقت آباد کے علاقے اعظم نگر کچی آبادی بندھانی کالونی میں پولیس کومبنگ/سرچ آپریشن

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر ناظم آباد کے علاقوں اور لیاقت آباد کے علاقوں میں کیا گیا

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے 150 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریف...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائی جاری ہے ۔

 

مورخہ: 11 نومبر 2024

 ویسٹ پولیس کا تھانہ پیرآباد کے علاقے میں کامیاب سرچ آپریشن کے دوران 01 اسٹریٹ کرمنل، 01 گٹکا فروش اور 04 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، 02 کلو سے زائد (2160 گرام) چرس اور تیار گٹکا ماوا برآمد ہوا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں اسٹریٹ کرمنل ریحان شاہ ولد گل محمد شاہ اور گٹکا فروش طلحٰہ ول...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 11 نومبر 2024

عزیز آباد پولیس نے انار کلی سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم عبدالرحمن ولد عابد کو گرفتار کرلیا۔

جس سے 120 پڑیاں تیار شدہ گٹکا ماوا برآمد ہوئیں۔

ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 641/2024 درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 تھانہ پاکستان بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلشن ضیاء سے ملزم محمد تنویر ولد محمد جاوید کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 10 نومبر 2024

تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر حوا گوٹھ پہاڑی کے قریب کاروائی کرکے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ/پسٹل بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 529/2024 تھانہ پاکستان بازار می...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.