Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر سینٹرل، تھانہ لیاقت آباد کے علاقے انگارہ گوٹھ اور ایف بی انڈسٹریل ایریا کی حدود شفیق کالونی میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ: 02 نومبر 2024
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی صاحب ضلع سینٹرل کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا
کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر لیاقت آباد کے علاقے انگارہ گوٹھ اور ایف بی انڈسٹریل ایریا کی حدود شفیق کالونی میں کیا گیا
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے 100 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی متعدد افراد کو چیک کیا گیا
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل کیا گیا
...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا ہمہ وقت دو مختلف تھانہ جات کے علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
مورخہ: 02 نومبر 2024
سرچ آپریشنز تھانہ مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی اور تھانہ گلشن معمار کے علاقے حسن بروہی گوٹھ میں کیئے جارہے ہیں۔
سرچ آپریشنز میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی زیرِ نگرانی متعلقہ ایس ایچ اوز ہمراہ نفری اور لیڈیز اسٹاف اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
سرچ آپریشنز سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کیا گیا ہے جبکہ گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
مزید ہوٹلوں، دوکانوں، گوداموں، خالی پلاٹوں اور دیگر مقامات پر بھی پولیس کی جانب سے تلاشی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر گٹکاماوافروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 01 نومبر 2024
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا انٹیلیجنس کی اطلاع پر ایکشن جاری چھاپہ ایک رہائشی مکان بمقام اندرون مکان نمبر B-345 نزد منگل بازارسیکٹر11-G نیو کراچی ۔
ملزمان نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں ایک رہائشی مکان میں میں خفیہ طور گٹکا ماوا تیار کر کے فروخت کرنے میں ملوث ہے
برامدگی
تیار شدہ گٹکا ماوا 240 عدد پڑیاں
ڈرم میں گیلی چھالیا44 کلیوگرام ، ایک شاپر میں 1 کلو کیلشیم پاوڈر، 1 کلو تمباکو پتی، خالی ٹوکری 3 عدد ، 1 بالٹی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے۔
مورخہ: 01 نومبر 2024
ویسٹ، تھانہ منگھو پیر پولیس نے ڈکیتی روبری میں ملوث ڈکیت گینگ کے کارندوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر خیر آباد میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ 04 ساتھی ملزمان فرار ہوگئے۔
گرفتار ملزمان سے 01 منی رائفل بمعہ ایمونیشن، نقدی رقم اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔
ملزمان گینگ منگھوپیر سمیت اطراف کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی روبری کی وارداتیں کرتے تھے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی ہدایات پر موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 31 اکتوبر 2024
_تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے موٹر سائیکل لفٹرز 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا_
_ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلز کے پارٹس/سامان کھول کر فروخت کرتے تھے۔_
_ملزمان سے 02 موٹر سائیکلز مکمل/کھلی ہوئی، 01 چیچیس اور دیگر پارٹس برآمد ہوئے۔_
_برآمدہ مکمل موٹر سائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 517/24 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔_
_ملزمان نے دوران انٹروگیشن اعتراف کیا کہ برآمدہ سامان چوری شدہ موٹرسائیکلز کا ہے۔_
_گرفتار ملزما...