Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 05 اکتوبر 2024
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے عادی ملزم رحمت اللّٰہ ولد تلہ خان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 کلو سے زائد (1085 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی سنگین نوعیت کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچک...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ زون کے مختلف علاقوں میں کامبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔
مورخہ: 05 نومبر 2024
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر،سینٹرل، تھانہ سمن آباد، کے علاقے سلطان آباد میں، سینٹرل، تھانہ سمن آباد کے علاقے بلاک 18، 19 DT گجر نالہ اور سرسید کی حدود کچی آبادی بلال کالونی میں کامبنگ آپریشن کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے تقریباً 100 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی متعدد افراد کو چیک کیا گیا
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل کیا گیا
سمن آباد میں کامبنگ/سرچ آ...
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب سے اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام اور سدباب کے حوالے سے منگھوپیر ماربل ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی ملاقات
مورخہ : 05 نومبر - 2024
اس میٹنگ میں ماربل ایسوسی ایشن منگھوپیر کے نائب صدر راحت شاہ و دیگر عہدیداروں نے شرکت فرمائی۔
ایس ڈی پی او منگھوپیر اور ایس ایچ او منگھوپیر بھی میٹنگ میں موجود تھے۔
اس ملاقات میں ماربل ایسوسی ایشن منگھوپیر کے عہدیداران نے اپنے درپیش مسائل سے ڈی آئی جی صاحب ویسٹ زون کو آگاہ کیا۔
جناب ڈی آئی جی صاحب ویسٹ زون نے منگھوپیر ماربل ایسوسی ایشن کے ممبران کا خیر مقدم کرتے ھوۓ ان کے مسائل سنے اور فرمایا کہ پولیس کی ہر ممکن کوشش ھے کہ جرائم کی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 04 نومبر 2024
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے سرجانی سیکٹر 7B اور تیسر ٹاؤن میں دو مختلف کاروائیاں کرکے 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے 04 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے زیراستعمال 02 موٹرسائیکلز کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
ملزمان سرجانی ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز اور اطراف کے علاقوں میں اسٹریٹ کرا...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مورخہ: 04 نومبر 2024
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران قصبہ موڑ کے قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان سے 01 پسٹل بمعہ ایمونیشن، 01 نکلی/ڈمی پسٹل، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان اورنگی ٹاؤن، قصبہ موڑ اور کٹی پہاڑی سمیت اطراف کے علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے...