Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری
مورخہ: 04 نومبر 2024
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا مل ایریا سیکٹر 6-B میں کاروائی موٹر سائیکل لیفٹنگ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار
بمقام بیرون فیکٹری پلاٹ نمبر 151 سیکٹر 6-B نیو کراچی
گرفتار ملزمان کی شناخت
1. سید محمد ایاز ولد محمد مشتاق
2. خیر دین ولد امام دین
برآمدگی
ایک موٹر سائیکل 70cc
ملزمان نے دوران انٹروگیشن انکشاف کیا ہے کہ ہم موٹر سائیکلیں چھین کر حب چوکی لے جا کر بیچتے ہیں
مزید تفتیش جاری ہے
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 04 نومبر 2024
تھانہ نیو کراچی پولیس نے نہایت حکمت عملی سے موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث ماچھی گینگ کے سربراہ کو اسلحہ اور سرقہ شدہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا
نیو کراچی پولیس نے ٹیکنیکل بیس کارروائی کرتے ہوئے بمقام مین روڈ سیکٹر 11 آئی سے 1 ملزم کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم نے اپنے دوسرے ساتھی کے ساتھ ملکر عرصہ دراز سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی حدود میں متعدد موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے
گرفتار ملزم کی شناخت
(1) صدام عرف اشفاق ماچھی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامبنگ سرچ آپریشن۔
مورخہ: 03 نومبر 2024
سینٹرل، تھانہ تیموریہ کے علاقے KBR کالونی اور رضویہ سوسائٹی کی حدود ندی کنارہ علی بستی میں پولیس کا جبکہ سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس اور رینجرز کا جوائنٹ کومبنگ/سرچ آپریشن
کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر تیموریہ کے علاقے KBR کالونی اور رضویہ سوسائٹی کی حدود علی بستی ندی کنارہ میں کیا گیا جبکہ رینجرز کے ہمراہ الیاس گوٹھ میں کیا گیا
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے 100 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی مت...
ڈسٹرکٹ سینٹرل : بلال کالونی پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے پولیس مقابلہ
مورخہ : 02 نومبر - 2024
پولیس مقابلہ بمقام اندرون سروس روڈ نزد عید گاہ گراؤنڈ سیکٹر فائیو ڈی نیو کراچی کے پاس ہوا۔
تین ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے بلاضرب گرفتار.
ملزمان کی شناخت شہریار ولد شکیل احمد ، فیضان ولد منصور احمد اور کاشف ولد صلاح الدین کے ناموں سے ہوئی.
ملزمان کے قبضے سے 01 عدد 30 بور پسٹل و 1 عدد نقلی پسٹل و 1 عدد موٹر سائیکل 70 سی سی برآمد ہوئی
گرفتار ملزمان کے ریکارڈ چیک کیے جا رہے ہیں۔
تر...
ڈسپلے آف آرمز، فینسی نمبر پلیٹس، بیلو لائٹس، ٹینٹڈ گلاسز و سندھ عارضی ایکٹ کے خلاف ویسٹ زون پولیس کا سخت کریک ڈاؤن۔
مورخہ: 02 نومبر 2024
کریک ڈاؤن ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر کیا جا رہا ہے۔
*تھانہ گبول ٹاؤن*
گبول ٹاؤن پولیس کی فینسی نمبر پلیٹ پر کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 02 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا۔
*تھانہ شاہراہ نور جہاں*
شاہراہ نور جہاں پولیس نے سندھ گورنمنٹ کی قانونی حکم کی خلاف ورزی پر 03 مختلف کارروائیوں میں 03 ملزمان کو گرفتار کر کے 03 گاڑیوں کو قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
*تھانہ لیاقت آباد*
لیاق...