Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مورخہ: 06 نومبر 2024

بلال کالونی پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث02 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت مشتاق ولد نزیر احمد اور سمیر ولد امیرالدین کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے مسروقہ بلا نمبری موٹر سائیکل 70cc برآمد ہوئی ۔

برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ سرجانی کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 1333/24 جرم دفعہ 381-A ت پ درج ہے-

ملزمان نشے کے بھی عادی ہیں ملزم سمیر سے موٹر سائیکل چوری کرنے کے آلات جب...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کاروائی جاری۔

مورخہ: 06 نومبر 2024

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس کا رہائشی مکان کے اندر قائم گٹکا ماوا کی فیکٹری پر چھاپہ۔

ملزمان بنارس باچا خان چوک کے قریب اپنے گھر کی بالائی منزل پر گٹکا ماوا تیار کرتے تھے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر لیڈیز اسٹاف کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔

فیکٹری سے 70 پڑیاں گٹکا ماوا، 26 کلو چھالیہ، تمباکو، چونا، کیمیکل، پیکنگ کا سامان اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تف...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے مختلف علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

مورخہ: 06 نومبر 2024

کومبنگ/سرچ آپریشن گلشن معمار کے علاقے غنی گوٹھ، چاول گدام، جنجال گوٹھ اور انڈس ولیچ سمیت اطراف کے علاقوں میں کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشن معمار ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا۔

ترجمان میڈیا س...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ 05 نومبر 2024

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ انتہائی مطلوب گٹکا ماوا فروش گرفتار ۔

چھاپہ ایک رہائشی مکان بمقام اندرون مکان نمبر 449 سیکٹر11-G نیو کراچی۔

ملزمان نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں ایک رہائشی مکان میں میں خفیہ طور گٹکا فروخت کر رہا تھا۔

برامدگی

تیار شدہ گٹکا ماوا 50 عدد پڑیاں برآمد کیے ۔

ملزمان کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 654/2024 بجرم دفعہ 4/8 (i) درج کرکے تفتیش ش...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث مطلوب ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 05 نومبر 2024

لیاقت آباد پولیس کی کارروائی : اسٹریٹ کرائم میں ملوث 02 مطلوب ملزمان گرفتار۔

ملزمان کو ڈاکخانہ پل کے اوپر بلمقابل نزد نایاب مسجد لیاقت آباد سےگرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت

1. محمد گلاب ولد محمد شریف 2. ارسلان ولد حنیف

کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

ملزمان لیاقت آباد میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث تھے اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھے۔

ملزمان کے قبضے سے 02 پسٹل 30 بور بمعہ راؤنڈ جبکہ ایک عدد تھانہ یوسف پلا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.