Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کاروائی جاری ہے۔

مورخہ: 11 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے فاطمہ سوسائٹی میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے 01 کلو سے زائد چرس (1035 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں سہیل عرف منّا ولد خلیل اور شہزاد ولد محمد انور شامل ہیں۔

ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی ویسٹ زون


جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کاروائیاں جاری ۔

مورخہ: 09 اکتوبر 2024

بلال کالونی پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد علی ولد محمد آفاق اور صدام حسین ولد غلام حسین کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل 70cc میکر سپر پاور برآمد ہوئی ۔

برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ ھذا کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 340/24 جرم دفعہ 381-A ت پ درج ہے

گرفتار ملزمان کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے.

جبکہ مل...


جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات و احکامات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 09 اکتوبر 2024

خواجہ اجمیر نگری پولیس کی گٹکا ماوا بنانے کی خفیہ کارخانے پر چھاپہ

خواجہ اجمیر نگری پولیس کی بمقام منچی ہوٹل نزدکچراکنڈی سیکٹر 1A/4 نارتھ کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے رہائشی مکان میں قائم گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ

دورانِ کاروائی گرفتار ملزمان کی شناخت احمد علی ولد قلندر خان ، حیدر علی ولد قلندر خان کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے 20 کلو گرام سوکھی چھالیہ،5 کلو چونا،2 کلو راجہ جانی پتی، ڈیجیٹل کانٹا اور 200 عدد تیارشدہ گٹکاماو...


جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 08 اکتوبر 2024

تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KJB-5266 برآمد ہوئی۔

جس کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 555/2024 تھانہ اورنگی میں درج ہے۔

ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں محمد عابد ولد محمد سرور اور دانش ولد عبدالرحیم شامل ہیں۔

...


جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات و احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

میڈیا سیل ویسٹ زون، کراچی

مورخہ: 08 اکتوبر 2024

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے قصبہ کالونی پراچہ قبرستان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1545 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں اکرام اللّٰہ ولد علیم اللّٰہ، وحید اللّٰہ عرف پگلی ولد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.