Press Releases

جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات و احکامات پر گٹکا/ ماوا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

میڈیا سیل ویسٹ زون، کراچی

مورخہ: 08 اکتوبر 2024

تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مطلوب گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام مطلوب گٹکا فروشوں کی فہرست میں بھی شامل تھا۔

ملزم حامد انصاری عرف کینسر کو لیاقت چوک کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم سے 268 پڑیاں (14 کلو سے زائد) گٹکا ماوا اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے حکم و ہدایت کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کارروائی جاری ہے۔

مورخہ: 08 اکتوبر 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مختلف کامیاب کاروائیاں، ملزمان گرفتار۔

پولیس نے تین مختلف کاروائیوں میں 04 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 04 غیر قانونی پسٹلز، ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔

یہ ملزمان سرجانی، اجمیر نگری، اور نادرن بائی پاس سمیت اطراف کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات پر بائیک لفٹرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

مورخہ: 07 اکتوبر 2024

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر و منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر فٹبال چوک کے قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے 40 گرام افیون (Opium) اور نقدی رقم برآمد ہوئی، جبکہ زیراستعمال موٹرسائیکل کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KEN-8131 سرقہ شدہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر 466/2024 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نار...


ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے گزشتہ روز اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو 02 پسٹلز اور 08 چھینے گئے موبائل فونز سمیت گرفتار کیا تھا۔

مورخہ: 06 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے گزشتہ روز اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو 02 پسٹلز اور 08 چھینے گئے موبائل فونز سمیت گرفتار کیا تھا۔

موجودہ CCTV فوٹیج میں بھی ملزمان کو بلدیہ رشید آباد میں شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

گرفتار ملزمان میں جنید ولد عزیز الرحمن اور افتاب ولد خان محمد شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان قبل از بھی غیر قانونی اسلحہ کے مقدمات میں تھانہ پیرآباد اور شریف آباد سے گرفتار ہوکر...


جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری

مورخہ: 06 اکتوبر 2024

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی 3 ملزمان دو طرفہ فائرنگ و مزاحمت کے بعد گرفتار چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزمان کی شناخت

1 - *ساجد ولد عبد الحمید*

2- *شہروز ولد مظفر*

3- *گلزار ولد فیروز*

کے ناموں سے ہوئی۔

*برآمدگی* :

(1)ملزم ساجد ولد عبدالحمید سے 1 پستول 30 بور بمعہ لوڈ میگزین2 راؤنڈ زندہ 2 موبائل فونز نقد رقم

(2)ملزم شہروزولدمظفر سے 1 پستول...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.