Press Releases

کڈھن شہر میں پرانی دشمنی کی بنا پر اللہ جڑیو چانڈیو کو قتل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
18 مئی 2025ء

کڈھن شہر میں پرانی دشمنی کی بنا پر اللہ جڑیو چانڈیو کو قتل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج۔

بدین :() تفصیلات کے مطابق مورخہ 7 مئی 2025 کو نہڑیہ محلہ کڈھن شہر میں پرانی دشمنی کی بنا پر اللہ جڑیو چانڈیو کو کھور برادری کے لوگوں نے ارادء قتل سے پسٹل کے فائر کرکہ شدید زخمی کرکہ فرار ہوگئے تھے اور زخمی اللہ جڑیو چانڈیو کو علاج کیلئے سول ہسپتال حیدرآباد ریفر کیا گیا جہاں سے انہیں ٹراما سنٹر کراچی روانہ کردیا گیا تھا جہاں پر وہ شدید زخمی...


ملک بھر کی طرح بدین میں بھی یومِ تشکّر جوش و خروش سے منایا گیا، افواج پاکستان کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
16 مئی 2025ء

ملک بھر کی طرح بدین میں بھی یومِ تشکّر جوش و خروش سے منایا گیا، افواج پاکستان کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔

بدین :(     ) بنیان المرصوص آپریشن کی کامیابی اور بھارتی جنگی جنون کے خلاف پاک فوج کی بھر پور کامیاب جوابی کارروائی پر آج ملک بھر کی طرح بدین میں بھی یومِ تشکّر منایا گیا۔ 

یومِ تشکّر کے موقع پر جیم خانہ ھال بدین میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی جہاں پر بدین پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور پرچم کشائی کی گئی۔

<...


👈 بدین پولیس نے 8 دیسی شراب کی بٹھیوں سمیت دیگر مقامات پر کاروائیاں کرکہ۔ ⏺️ 2249 لٹرز دیسی شراب اور ⏺️ 2640 سفینا ساشے برآمد کرلیے 🔗 کاروائیوں کے دوران 12 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
14 مئی 2025ء

👈 بدین پولیس نے 8 دیسی شراب کی بٹھیوں سمیت دیگر مقامات پر کاروائیاں کرکہ۔

⏺️ 2249 لٹرز دیسی شراب اور
⏺️ 2640 سفینا ساشے برآمد کرلیے

🔗 کاروائیوں کے دوران 12 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 275 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے۔ کاروائی کے دوران بٹھی مالک شفیع ملاح کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔


...


ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو نے کاروائی کرکہ موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
12 مئی 2025ء

ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو نے کاروائی کرکہ موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا۔

2 مسروقہ موٹر سائیکلیں اور ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ موٹر سائیکل لفٹر ملزم نعمان عرف نومی شیخ کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے موقع پر 1075 گرام چرس اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

پول...


🔗 کاروائیوں کے دوران 7 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
11 مئی 2025ء

⏺️ 330 لٹرز دیسی شراب
⏺️ 1100 سفینا/گٹکا برآمد۔
🔗 کاروائیوں کے دوران 7 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ ماتلی انسپکٹر آدم خان خشک نے اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 140 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے پولیس نے کاروائی کے دوران 3 ملزمان عبداللہ عرف ہوڑھو، غلام حسین عرف برو ماچھی اور میر بابو ماچھی کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ سدھیر ماچھی موقع سے فرار ہوگیا۔

2️⃣ ایس ایچ او تھان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.