Press Releases

تلہار کے قریب بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا ملزم تلہار پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
24 مئی 2025ء

تلہار کے قریب بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا ملزم تلہار پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔

بدین :() تفصیلات کے مطابق ایک ھفتہ قبل تلہار کے قریب گاؤں محمد حسن عمرانی میں گھریلو تنازعہ پر ملزم الہڈتو عمرانی نے اپنی 35 سالہ بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس کے بعد اسے انڈس ہسپتال بدین سے سول ہسپتال حیدرآباد لایا گیا جہاں پر وہ زخموں کے تاب برداشت نہ کر سکیں اور گزشتہ رات فوت ہوگئیں۔

ایس ایچ او تھانہ تلہار سب  انسپکٹر محمد یعقوب جاکھرو نے...


⏺️ 184 وسکی پنٹس۔ ⏺️ 115 لٹرز دیسی شراب۔ ⏺️ 5604 سفینا/گٹکہ اور ⏺️  چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد 🔗 4 جواریوں سمیت 18 منشیات فروش ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 مئی 2025ء

⏺️ 184 وسکی پنٹس۔
⏺️ 115 لٹرز دیسی شراب۔
⏺️ 5604 سفینا/گٹکہ اور
⏺️  چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

🔗 4 جواریوں سمیت 18 منشیات فروش ملزمان گرفتار

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم عبد الستار برڑو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 784 دیسی گٹکے برآمد کر لیے گئے ہیں۔

2️⃣ ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغار...


ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
22 مئی 2025ء

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔
 
ضلع بھر کے مختلف تھانوں،  یونٹس اور دفاتر میں تعینات پولیس ملازمان نے اردلی روم میں پیش ہوکر اپنے مسائل ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کو روبرو بیان کیے۔ 
 
اردلی روم میں افسران و اہلکاروں کو...


⏺️ 56050 سفینا/آداب گٹکہ ⏺️ 540 گرام چرس۔ ⏺️ 67 لٹرز دیسی شراب۔ ⏺️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
21 مئی 2025ء

⏺️ 56050 سفینا/آداب گٹکہ
⏺️ 540 گرام چرس۔
⏺️ 67 لٹرز دیسی شراب۔
⏺️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔

🔗 ایک روپوش سمیت 5 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ تلہار سب انسپکٹر محمد یعقوب جاکھرو نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ چرس فروش ملزم وحید عرف واحد سومرو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے۔ واضع رہے کہ مذکورہ گرفتار ملزم رہزنی کے مقدمے میں مطلوب روپو...


⏺️ 20 گرام آئیس ⏺️ 425 گرام چرس۔ ⏺️ 3295 سفینا/گٹکہ ⏺️ 18 لٹرز دیسی شراب۔ ⏺️ 2 چھینی گئی اور 1 مشکوک موٹر سائیکل۔ ⏺️ ایک مسروقہ بیٹری برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
20 مئی 2025ء

⏺️ 20 گرام آئیس
⏺️ 425 گرام چرس۔
⏺️ 3295 سفینا/گٹکہ
⏺️ 18 لٹرز دیسی شراب۔
⏺️ 2 چھینی گئی اور 1 مشکوک موٹر سائیکل۔
⏺️ ایک مسروقہ بیٹری برآمد۔

🔗 کاروائیوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر عبد الستار گھمبیر نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ ملزم شفیع محمد تھیبو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 18 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی گئی ہے۔

2️⃣ ایس ایچ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.