Press Releases

ایس ایس پی قمر رضا جسکانی ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے گولاڑچی شہر میں پولیو کی مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
25 اپریل 2025ء

 💧پولیو سے محفوظ پاکستان ''پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔

ایس ایس پی قمر رضا جسکانی ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے گولاڑچی شہر میں پولیو کی مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا۔

پولیو کے خاتمے کے حوالے سے جاری مہم کے پانچویں روز   ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی ، ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو اور پولیو کے فوکل پرسن ڈاکٹر کامل میمن نے گولاڑ...

ایس ایس پی قمر رضا جسکانی  ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے تعلقہ ہسپتال ماتلی سمیت  پولیو کی مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
24 اپریل 2025ء

 💧پولیو سے محفوظ پاکستان ''پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔

ایس ایس پی قمر رضا جسکانی  ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے تعلقہ ہسپتال ماتلی سمیت  پولیو کی مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا۔

پولیو کے خاتمے کے حوالے سے جاری مہم کے چوتھے روز   ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی ، ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو اور پولیو کے فوکل پرسن ڈاکٹر کامل میمن...

کرولا کار سے 200 کلو سپاری چورہ اور 500 تیار شدہ مین پوریاں برآمد۔ ◼️ 3450 دیسی گٹکے برآمد۔ ◼️ 510 گرام چرس برآمد۔ ◾  کاروائیوں کے دوران 5 منشیات فروش ملزمان گرفتار۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
24 اپریل 2025ء

◾ کرولا کار سے 200 کلو سپاری چورہ اور 500 تیار شدہ مین پوریاں برآمد۔

◼️ 3450 دیسی گٹکے برآمد۔

◼️ 510 گرام چرس برآمد۔

◾  کاروائیوں کے دوران 5 منشیات فروش ملزمان گرفتار۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ ماتلی انسپکٹر آدم خان خشک نے اسٹاف کے ہمراہ چیکنگ کے دوران کرولا کار BQT-886 سے گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والا 200 کلو گرام سپاری چورہ اور 500 تیار شدہ مین پوریاں برآمد کرلی ہیں۔ پولیس نے کاروائی کے دوران کراچی کے...

پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 اپریل 2025ء

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔
 
ضلع بھر کے مختلف تھانوں،  یونٹس اور دفاتر میں تعینات پولیس ملازمان نے اردلی روم میں پیش ہوکر اپنے مسائل ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کو روبرو بیان کیے۔ 
 
اردلی روم میں افسران و اہلکاروں ک...

ایس ایس پی قمر رضا جسکانی  ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے  پولیو کی مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 اپریل 2025ء

 💧پولیو سے محفوظ پاکستان ''پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔

ایس ایس پی قمر رضا جسکانی  ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے  پولیو کی مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا۔

انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی ، ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے پولیو ویکسین پلوانے کے مقامات (ٹرانزٹ پواٸنٹس) کا دورہ کیا۔ 

انھوں ن...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.