Press Releases

3655 گرام چرس برآمد۔  ◼️ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔ ◼️6502 سفینا اور دیسی گٹکے برآمد۔ ◾ قتل کیس میں مطلوب اشتہاری اور چوری کے کیس میں مطلوب روپوش سمیت 12 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
22 اپریل 2025ء

◾ 3655 گرام چرس برآمد۔ 

◼️ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔

◼️6502 سفینا اور دیسی گٹکے برآمد۔

◾ قتل کیس میں مطلوب اشتہاری اور چوری کے کیس میں مطلوب روپوش سمیت 12 ملزمان گرفتار۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ تلہار سب انسپکٹر محمد یعقوب جاکھرو نے اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکہ چرس فروش ملزم نادر چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 2 کلو 40 گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے۔

2️⃣ ایس ایچ او...

14 افراد جاں بحق اور 22 زخمی، کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن کی جانب سے فوت ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک لاکھ روپے  کیش رقم دینے کا اعلان۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
22 اپریل 2025ء

بلوچستان حادثہ
14 افراد جاں بحق اور 22 زخمی، کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن کی جانب سے فوت ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک لاکھ روپے  کیش رقم دینے کا اعلان۔

کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن میتوں کے ساتھ گاؤں بشیر احمد آرائیں پہنچے جبکہ  ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی، ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو اور اسسٹنٹ کمشنر ماتلی نور حسین شاھ بھی گاؤں بشیر احمد آرائیں پہنچے۔

بلوچستان کے علاقے...

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 9260 سفینا/ گٹکا اور دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
11 اپریل 2025ء

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 9260 سفینا/ گٹکا اور دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔

کاروائیوں کے دوران 4 جواریوں سمیت 11 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ گٹکا فروش ملزمان محمد عمر دل، خلیل احمد نوتیار، لیاقت علی سومرو اور محمد علی پسیو کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان کے قبضے سے 8050 سفینا گٹکے برآمد کرلیے گئے ہیں۔

ایس ایچ او...

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 878 لٹرز دیسی شراب، 1176 کلو گرام سوپاری چورہ، 500 تیار شدہ دیسی گٹکے اور 4 عدد مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
29 مارچ 2025ء

 بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 878 لٹرز دیسی شراب، 1176 کلو گرام سوپاری چورہ، 500 تیار شدہ دیسی گٹکے اور 4 عدد مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی ہیں۔ 

 کاروائیوں کے دوران 5 خواتین جواریوں سمیت 10 ملزمان گرفتار، مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ماتلی انسپکٹر آدم خان خشک نے خفیہ اطلاع پر اسٹاف کے ہمراہ ظھیر کالونی ماتلی میں کاروائی کرکہ جُوے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 5 خواتین ملزمہ بانو کھوسو، حَوا لنجوان...

نندو کے قریب زمینی تنازع پر لْنڈ برادری پر حملے کے کیس میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے دوران نندو پولیس پر حملہ کرنے والے 4 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
25 مارچ 2025ء

نندو کے قریب زمینی تنازع پر لْنڈ برادری پر حملے کے کیس میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے دوران نندو پولیس پر حملہ کرنے والے 4 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار۔

نندو کے قریب لْند برادری کی زرعی زمین پر قبضہ کرنے والے ملزمان نے  کچھ روز قبل زمین مالکان کو زرعی زمین پر آتے ہی حملہ کردیا تھا۔ 

نندو پولیس نے زرعی زمین پر قبضہ کرنے اور زمین مالکان پہ حملہ کرنے والے ملزمان کے خلاف تھانہ نندو پہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا تھا۔

گزشتہ روز...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.