Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 6 مسروقہ موٹر سائیکلیں ، آدھ کلو گرام سے زائد چرس، 24 وسکی پنٹس اور بغیر لائسنس 2 پسٹلز برآمد کرلیے۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
15 مارچ 2025
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 6 مسروقہ موٹر سائیکلیں ، آدھ کلو گرام سے زائد چرس، 24 وسکی پنٹس اور بغیر لائسنس 2 پسٹلز برآمد کرلیے۔
ڈی ایس پی ماتلی نے جرم کی کوشش ناکام بناکر درجنوں سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
2 رکنی موٹر سائیکل لفٹر گینگ سمیت 8 ملزمان گرفتار
ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ دو رکنی موٹر سائیکل لفٹر گ...
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 620 لٹرز دیسی شراب، 4960 گٹکا، 13 گرام آئیس، 12 وسکی پنٹس، 2 بغیر لائسنس پسٹلز، ایک مسروقہ موٹر سائیکل اور ایک سولر پلیٹ برآمد۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
14 مارچ 2025ء
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 620 لٹرز دیسی شراب، 4960 گٹکا، 13 گرام آئیس، 12 وسکی پنٹس، 2 بغیر لائسنس پسٹلز، ایک مسروقہ موٹر سائیکل اور ایک سولر پلیٹ برآمد۔
ضلع گھوٹکی پولیس کو مطلوب اشتہاری سمیت 16 ملزمان گرفتار۔
ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور اے ایس آئی ایاز علی انصاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ تھانہ کھنبڑا ضلع گھوٹکی کے رہزنی کے کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم علی اکبر کھون...
ڈسٹرکٹ پولیس بدین 13 مارچ 2025 اقلیتوں کے مذہبی تہوار "ھولی" کے موقع پر بدین ضلع میں خصوصی حفاظتی اقدامات۔ ملک بھر کی طرح بدین میں بسنے والی اقلیتی برادری اپنے مذہبی تہوار مکمل آزادی اور اپنی روایات کے مطابق مناتی ہے۔ 13 مارچ سے 15 مارچ تک منائے جانے والے ھندو برادری کے مذہبی تہوار ھولی کے موقع پر امن وامان بحال رکھنے کیلئے ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں، ضلع بھر میں موجود ھندو کمیونٹی کی تمام عبادت گاہوں، مندروں اور ان کے رہائشی علاقوں میں پولیس نفری تعینات کی گئی ہے، آس پاس کے علاقوں میں گشت اور سنیپ چیکنگ جیسے اقدامات کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے اس ضمن میں ضلع بھر میں 19 مندروں سمیت دیگر مقامات پر 272 بدین پولیس کے افسران و اہلکار حفاظتی فرائض سر انجام دینے کیلئے تعینات کیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ضلع بھر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو بھرپور حفاظتی اقدامات کرنے سمیت ھندو کمیونٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس بدین
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
13 مارچ 2025
اقلیتوں کے مذہبی تہوار "ھولی" کے موقع پر بدین ضلع میں خصوصی حفاظتی اقدامات۔
ملک بھر کی طرح بدین میں بسنے والی اقلیتی برادری اپنے مذہبی تہوار مکمل آزادی اور اپنی روایات کے مطابق مناتی ہے۔
13 مارچ سے 15 مارچ تک منائے جانے والے ھندو برادری کے مذہبی تہوار ھولی کے موقع پر امن وامان بحال رکھنے کیلئے ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں،
ضلع بھر میں موجود ھندو کمی...
نو دمبالو میں 9 سالا بچی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
13 مارچ 2025
نو دمبالو میں 9 سالا بچی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نو دمبالو میں 9 سالہ بچی (م-ر) سے 13 سالہ ملزم عبدالرحمن راجپوت نے جنسی زیادتی کی تھی، ایسی خبر کا ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی کو ملزم کی گرفتاری اور ضابطے کی کاروائی کرنے کا حکم جاری کردیا تھا۔
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی انسپکٹر ایاز علی بھٹی نے متاثرہ بچی کی والدہ...
ایس ایچ او تھانہ گلاب لغاری نے حیدرآباد سے ماتلی کی جانب لائی جانے والی سفینا سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
13 مارچ 2025
ایس ایچ او تھانہ گلاب لغاری نے حیدرآباد سے ماتلی کی جانب لائی جانے والی سفینا سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔
چیکنگ کے دوران کلٹس کار سے لاکھوں روپے مالیت کے 77000 سفینا ساشے برآمد، حیدرآباد کا رہائشی ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ماتلی اعجاز حسین بہن اور ایس ایچ او تھانہ گلاب لغاری انسپکٹر شاھنواز خاصخیلی نے خفیہ اطلاع پر اسٹاف کے ہمراہ تھانہ گلاب لغاری کی حدود لنڈانو پولیس چیک پوسٹ پر کاروائی کرکہ کلٹس کار BMQ-411 سے...