Press Releases

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ ایک گن، ایک پسٹل، 680 گرام چرس اور سینکڑوں گٹکے برآمد کرلیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
12 مارچ 2025ء

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ ایک گن، ایک پسٹل، 680 گرام چرس اور سینکڑوں گٹکے برآمد کرلیے۔

کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر عبد الستار گھمبیر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ جرائم پیشہ ملزم بھرام نوحانی کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل 30 بور بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر عبد الستار گھمبیر...

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
12 مارچ 2025ء

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔
 
ضلع بھر کے مختلف تھانوں،  یونٹس اور دفاتر میں تعینات پولیس ملازمان نے اردلی روم میں پیش ہوکر اپنے مسائل ایس ایس پی قمر رضا جسکانی کو روبرو بیان کیے ۔ 
 
اردلی روم میں افسران و اہلکاروں کو جار...

ماتلی میں مصنف رمضان دلدار چڈھڑ کو فائرنگ کرکہ قتل کرنے والے 2 ملزمان ماتلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، آلہ قتل برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
10 مارچ 2025ء

ماتلی پولیس کی کچھ ہی گھنٹوں کے دوران کاروائی

ماتلی میں مصنف رمضان دلدار چڈھڑ کو فائرنگ کرکہ قتل کرنے والے 2 ملزمان ماتلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، آلہ قتل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح شاھی بازار ماتلی میں دو  ملزمان نے ماتلی کے مصنف رمضان دلدار چڈھڑ کو فائرنگ کرکہ زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گئے جو بعد میں زخمی رمضان دلدار چڈھڑ فوت ہو گئے۔

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس...

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کلو گرام سے زائد چرس، 80 لٹرز دیسی شراب اور 25 گرام آئیس برآمد کرلی ہے

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
11 مارچ 2025

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کلو گرام سے زائد چرس، 80 لٹرز دیسی شراب اور 25 گرام آئیس برآمد کرلی ہے

آئیس فروش سمیت 6 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ دو چرس فروش ملزمان محمد بخش عرف بابو ملاح اور امام بخش عرف امام خاصخیلی کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان کے قبضے سے ایک کلو 10 گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے۔

ایس ایچ...

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 82095 سفینا/ گٹکا اور ایک مسروقہ بیٹری برآمد کرلی

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
6 مارچ 2025

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 82095 سفینا/ گٹکا اور ایک مسروقہ بیٹری برآمد کرلی

ایک روپوش اور 3 بین الاضلاعی منشیات سپلائر سمیت 9 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

ایس ایچ او تھانہ ماتلی انسپکٹر محمود احمد خان نے اسٹاف کے ہمراہ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکہ کرولا کار BNE-518 سے 63000 سفینا ساشے برآمد کرلیے ہیں۔ پولیس نے کاروائی کے دوران کراچی کے رہائشی ملزم شاہد ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ ماتلی ا...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.