Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایچ او تھانہ ماتلی نے کاروائی کرکہ کچھ روز قبل ماتلی شہر سے کریانہ سٹور سے کیش رقم لوٹنے والی گینگ کا سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
5 مارچ 2025ء
ایس ایچ او تھانہ ماتلی نے کاروائی کرکہ کچھ روز قبل ماتلی شہر سے کریانہ سٹور سے کیش رقم لوٹنے والی گینگ کا سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کی قبضے سے چھینی گئی کیش رقم ایک لاکھ بیس ہزار روپے اور غیر قانونی اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 17 فروری 2025 کو ماتلی شہر سے ربانی کریانہ سٹور کے مالک شاھد میمن سے اسی ہی کے دکان سے تین نامعلوم ملزمان کیش رقم ایک لاکھ بیس ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے۔
ایس ایچ او...
کھوسکی میں شہری سے موٹر سائیکل چھیننے والی تین رکنی گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ، چھینی گئی سمیت 2 موٹر سائیکلیں اور غیر قانونی اسلحہ برآمد۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
3 مارچ 2025
کھوسکی میں شہری سے موٹر سائیکل چھیننے والی تین رکنی گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ، چھینی گئی سمیت 2 موٹر سائیکلیں اور غیر قانونی اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کھوسکی شہر میں 3 رکنی موٹر سائیکل سنیچر گینگ نے شہری اصغر ملاح سے CD-70 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے تھے
ایس ایچ او تھانہ کھوسکی انسپکٹر مولچند میگھواڑ نے اطلاع ملتے ہی اسٹاف کے ہمراہ فوری طور پر ناکابندی کرکہ اولیا راجسین لنک روڈ پر...
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 1780 گرام چرس، 10 گرام آئیس، 24 عدد وہسکی پنٹس، 8120 سفینا/ گٹکا، 2 عدد چوری شدہ بکریاں اور 3 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں ۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
2 مارچ 2025ء
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 1780 گرام چرس، 10 گرام آئیس، 24 عدد وہسکی پنٹس، 8120 سفینا/ گٹکا، 2 عدد چوری شدہ بکریاں اور 3 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں ۔
کاروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار, مقدمات درج۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو انسپک...
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیرِ صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
24 فروری 2025
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیرِ صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
نو تعینات ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے ضلع بدین کی چارج سنبھالنے کے بعد امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک بار پھر بدین کے لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع میں امن و امان کا قیام اور منشیات کی روک تھام اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا ج...
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 3 کلو گرام سے زائد چرس, 8840 سفینا/ گٹکا، 100 کلو گرام سپاری چورہ، 10 لٹرز دیسی شراب اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
6 جنوری 2025ء
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 3 کلو گرام سے زائد چرس, 8840 سفینا/ گٹکا، 100 کلو گرام سپاری چورہ، 10 لٹرز دیسی شراب اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
کاروائیوں کے دوران منشیات فروشی کے کیسز میں مطلوب روپوش سمیت 18 ملزمان گرفتار, مقدمات درج۔
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق