Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور بدین پولیس کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 مارچ 2025ء
یومِ پاکستان 🇵🇰
23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور بدین پولیس کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔
ملک بھر کی طرح بدین میں بھی 23 مارچ یومِ پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا ضلع بھر میں مختلف تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
یومِ پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ بدین اور بدین پولیس کی جانب سے ڈی آفیس بدین سے شہید بینظیر بھٹو چوک تک ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بدین کاشف رضا...
ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو نے کاروائی کرکہ 10 جواریوں کو رنگِ ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ 26900 روپے کیش اور تاش برآمد۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 مارچ 2025ء
ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو نے کاروائی کرکہ 10 جواریوں کو رنگِ ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ 26900 روپے کیش اور تاش برآمد۔
ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی ، سب انسپکٹر ھادی بخش رند اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ 10 جواریوں کو رنگِ ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں اسلم جاکھرو، رضوان جٹ، عبدالجبار گوپانگ، نصیب اللہ پٹھان، یوسف کھوسو، عبدالکریم چانگ، شاھین ملتانی،...
21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کا مرکزی جلوس میں شرکت، سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
22 مارچ 2025
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام۔
21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کا مرکزی جلوس میں شرکت، سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا۔
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی ٹھوس بنائے گئے۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کو خود مانیٹر کیا اور جلوس کی گزر گاہوں پر موجود رہے۔
قبل از ایس ایس پی...
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والا سپاری چورہ 88 کلو گرام، 1820 تیار شدہ گٹکا/ مین پوریاں اور 300 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 مارچ 2025ء
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والا سپاری چورہ 88 کلو گرام، 1820 تیار شدہ گٹکا/ مین پوریاں اور 300 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی۔
کاروائیوں کے دوران 9 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج
ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر عبد الستار گھمبیر نے اسٹاف کے ہمراہ چیکنگ کے دوران کورے کار سے گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والے سپاری چورہ 88 کلو گرام اور 1000 تیار شدہ دیسی گٹکے برآمد کرلیے ہیں۔ پولیس ن...
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت بنائے گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
20 مارچ 2025
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت بنائے گئے ہیں۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے بدین شہر میں جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا اور منتظمین سے ملاقاتیں کیں۔
یومِ شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے امام بارگاہ سجادیہ اور مرکزی امام بارگاہ کاشانِ زینبیہ کے منتظمین سے ملاقاتیں کرکہ سیکیورٹی کے حوالے سے درپیش مسائل کے متعلق آگاہی لی۔