Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 4280 سفینا گٹکا، غیر قانونی اسلحہ اور 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
2 دسمبر 2024
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 4280 سفینا گٹکا، غیر قانونی اسلحہ اور 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔
2 جرائم پیشہ عناصر سمیت 17 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور سب انسپکٹر عِلاول خاصخیلی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ ملزم عرس مرادانی کو گرفتار کرلیا ہے ملزم...
3 ایکٹو کرملنز سمیت 14 منشیات فروش ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
26 نومبر 2024
3 ایکٹو کرملنز سمیت 14 منشیات فروش ملزمان گرفتار
کاروائیوں کے دوران 70260 سفینا/گٹکا/مین پوریاں اور غیر قانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق
ڈی ایس پی بدین شہزاد علی سومرو کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ کرولا کار BPB-614 سے 65450 سفینا ساشے برآمد کر لیے ہ...
پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 360 لٹرز دیسی شراب، 3850 سفینا گٹکا، تاش اور 3700 روپے کیش برآمد کرلی۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
23 نومبر 2024
پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 360 لٹرز دیسی شراب، 3850 سفینا گٹکا، تاش اور 3700 روپے کیش برآمد کرلی۔
4 جواریوں سمیت 18 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کرکہ گٹکہ فروش ملزمان سلیم ملاح، روشن علی ملاح، لالو پنھور، جاوید ش...
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی جانب سے تھانہ شہید فاضل راہو کی حدود میں تعمیر نو پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کیا گیا
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
22 نومبر 2024
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی جانب سے تھانہ شہید فاضل راہو کی حدود میں تعمیر نو پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کیا گیا
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر نے مین سجاول گولاڑچی روڈ چک نمبر 28 پر تعمیر نو پولیس چیک پوسٹ سماں نگر کی بلڈنگ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر افتتاحی تقریب کو ایس ایس پی بدین شیراز نظیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مین سجاول روڈ پر پولیس چیک پوسٹ کے ہونے سے جرائم کی روک تھام اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری میں آسانی ہوگی۔
بدین پولیس نے کاروائی کرکہ BISP کی رقوم میں بد عنوانی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ مقدمہ درج
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
21 نومبر 2024
بدین پولیس نے کاروائی کرکہ BISP کی رقوم میں بد عنوانی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ مقدمہ درج
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحقین کو ملنے والے رقوم میں بدعنوانی کرنے والے 3 ملزمان کے خلاف تھانہ بدین پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بدین کے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر توفیق احمد چنا کی مدعیت میں تھانہ بدین پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پولیٹیکنیکل کالج بدی...