Press Releases

ایک روپوش سمیت 13 منشیات فروش گرفتار۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
19 نومبر 2024

ایک روپوش سمیت 13 منشیات فروش گرفتار۔

کاروائیوں کے دوران 750 لٹرز دیسی شراب، 5480 سفینا گٹکا، 10 وسکی پنٹس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد۔

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی سب انسپکٹر آصف محمود کیانی نے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کاروائیوں کے دوران گٹکہ فروش ملزم علی غلام۔جمالی کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو مل...

اقلیتی کوٹا پر محکمہء پولیس میں ضلع بدین کے 10 نوجوانوں کو کانسٹیبل BPS-7 کے آرڈر جاری کردیے گئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
18 نومبر 2024

اقلیتی کوٹا پر محکمہء پولیس میں ضلع بدین کے 10 نوجوانوں کو کانسٹیبل BPS-7 کے آرڈر جاری کردیے گئے۔

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر   نے اہلیت پر پورا اترنے والے 10 غیر مسلم نوجوانوں کو اقلیتی کوٹا کے تحت نوکریوں کے آرڈر جاری کردیئے۔ 

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر صاحب کامیاب اُمیدواروں کو  بطور کانسٹیبل BPS-7  سندھ پولیس میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

نوکریوں کے آرڈر حاصل کرنے والوں میں سریش کولھی...

10424 سفینا گٹکا، ایک کلو گرام سے زائد چرس، 736 لٹرز دیسی شراب اور 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
13 نومبر 2024

10424 سفینا گٹکا، ایک کلو گرام سے زائد چرس، 736 لٹرز دیسی شراب اور 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔
کاروائیوں کے دوران 17 ملزمان گرفتار

 ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو قانون کی گرفت میں لینے کے لیے بدین  پولیس کا ضلع بھر میں آپریشن بدستور جاری ہے

ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ مومر خاصخیلی، ساگر...

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 315 وسکی پنٹس، 6000 گٹکا اور 18 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
12 نومبر 2024

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 315 وسکی پنٹس، 6000 گٹکا اور 18 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے۔

کاروائیوں کے دوران 16 منشیات فروش ملزمان گرفتار, مقدمات درج

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کار سے 312 وسکی پنٹس برآمد کرلی۔ کاروائی کے دوران ملزم حاکم بھیل کو گرفتار...

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ ایک کلو گرام سے زائد چرس، 4630 سفینا گٹکا، 159 لٹرز دیسی شراب اور 3 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ 09 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
10 نومبر 2024

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ ایک کلو گرام سے زائد چرس، 4630 سفینا گٹکا، 159 لٹرز دیسی شراب اور 3 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ 09 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ چرس فروش ملزم رجب علی ملاح کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبض...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.