Press Releases

ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی کا ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے ہمراہ انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور کیمپس کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
28 اکتوبر 2024

ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی کا ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے ہمراہ انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور کیمپس کا دورہ

بدین :() انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی نے ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے ہمراہ مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور کیمپس کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ایس ایس پی بدین شیراز نظیر نے گولاڑچی شہر ، احمد راجو روڈ, گراڑی ، کڑیو گھنور، ماتلی اور بدین شہر کا دور...

پولیس نے جرم کی کوشش ناکام بناکر 2 جرائم پیشہ عناصر اور ایک روپوش سمیت 13 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
27 اکتوبر 2024

پولیس نے جرم کی کوشش ناکام بناکر 2 جرائم پیشہ عناصر اور ایک روپوش سمیت 13 ملزمان گرفتار کرلیے۔

کاروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، 1565 گرام چرس، 38 لٹرز دیسی شراب اور 7700 سفینا گٹکے برآمد کر لیے

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر، روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں 

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی سب انسپکٹر آصف محمود کیانی نے اسٹاف کے ہمرا...

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی نے کاروائی کرکہ غیر قانونی طور پر مقیم 3 افغان باشندے اور ایک سہولتکار گرفتار کرلیا

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
22 اکتوبر 2024

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی نے کاروائی کرکہ غیر قانونی طور پر مقیم 3 افغان باشندے اور ایک سہولتکار گرفتار کرلیا

پولیس نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر 3 افغان باشندے اور ایک سہولتکار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی بدین شیراز نظیر 

پشاور کے رہائشی  امیر خان پٹھان 3 افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے ارادے سے لا رہا تھا۔ ایس ایس پی بدین شیراز نظیر 

پولیس نے خفیہ اطلاعات پر ٹنڈو غلام علی -ڈگھڑی روڈ پر کاروائی کرتے...

بدين پوليس مختلف هنڌن تي ڪاروائيون ڪري 1170 گرام چرس ۽ 1100 سفينا پڙيون ھٿ ڪري ورتيون، 3 منشيات فروش گرفتار

ڊسٽرڪٽ پوليس بدين
21 آڪٽوبر 2024

بدين پوليس مختلف هنڌن تي ڪاروائيون ڪري 1170 گرام چرس ۽ 1100 سفينا پڙيون ھٿ ڪري ورتيون، 3 منشيات فروش گرفتار

بدين :() ايس ايس پي بدين شيراز نظير جي ھدايتن تي ضلعي ۾ منشيات فروشن خلاف ڪاروائيون جاري آھن.

تفصيل موجب ايس ايچ او کورواھ سب انسپيڪٽر شفقت زمان تنولي اسٽاف سميت گشت دوران ڪاروائي ڪري سفينا وڪرو ڪندڙ جوابدار نعمان علي مخدوم کي گرفتار ڪري سندس قبضي مان 1100 سفينا جون پڙيون ھٿ ڪري جوابدار خلاف کورواھ ٿاڻي تي گٽڪا ايڪٽ ت...

بدین پولیس نے سفینا اور سپاری چورہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
18 اکتوبر 2024

بدین پولیس نے سفینا اور سپاری چورہ سپلائی کی کوشش ناکام بنادی۔

ایک کروڑ روپے مالیت کا سپاری چورہ (113 من) 45100 سفینا ساشے برآمد, 3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

بدین :() ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری 

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ماتلی اعجاز حسین بہن کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ماتلی سب انسپکٹر فیض علی شاھ نے اسٹاف کے ہمراہ حیدر آباد مین روڈ پر بارن پولیس چیک پوسٹ پر...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.