Press Releases

بدین پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر کاروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
6 نومبر 2024

بدین پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر کاروائیاں

640 لٹرز دیسی شراب، 2330 سفینا گٹکا، 200 گرام چرس اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ 10 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ گٹکہ فروش ملزمان اویس خاصخیلی، اشرف ملاح، رحیم قاضی اور  کریم بخش م...

ایس ایچ او تھانہ ماتلی نے چیکنگ کے دوران کار سے 40 کٹے سپاری چورہ برآمد کرلیے، 3 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
4 نومبر 2024

ایس ایچ او تھانہ ماتلی نے چیکنگ کے دوران کار سے 40 کٹے سپاری چورہ برآمد کرلیے، 3 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں 

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ماتلی سب انسپکٹر فیض علی شاھ نے اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ ھونڈا کار سے 40 کٹے سپاری چورہ اور 500 تیار شدہ دیسی گٹکے برآمد کرلیے ہیں۔

پولیس نے کاروائی کے دوران 3 ملزمان ساحل عرف سکر خان کلور، محمد شاہد راجپو...

ایس ایچ او تھانہ ماتلی نے کاروائی کرکہ 6 جواریوں کو رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کیش اور اور تاش برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
3 نومبر 2024

ایس ایچ او تھانہ ماتلی نے کاروائی کرکہ 6 جواریوں کو رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کیش اور اور تاش برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ ماتلی سب انسپکٹر فیض علی شاھ نے خفیہ اطلاع پر اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ 6 جواریوں کو رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا یے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5030 روپے کیش رقم اور تاش برآمد کرلی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان میں خیرو اڈھیجو، ناتھو میگھواڑ، مینگلو میگھواڑ، راجا میگھواڑ، کانیو میگھواڑ اور نانجی میگھواڑ شامل ہیں...

خانگی ہسپتال میں موجود بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار اور پولیو ٹیم کے ساتھ گالی گلوچ اور دھکے دینے والی ڈاکٹرانی گرفتار، مقدمہ درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
2 نومبر 2024

خانگی ہسپتال میں موجود بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار اور پولیو ٹیم کے ساتھ گالی گلوچ اور دھکے دینے والی ڈاکٹرانی گرفتار، مقدمہ درج۔

بدین پولیس کو سی ایم او بدین شیراز احمد نے  بذریعہ فون اطلاع دی کہ بدین شہر میں ڈاکٹر زرقہ ہسپتال میں پولیو ٹیم کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ہے۔

تھانہ بدین کے اے ایس آئی ذوالفقار علی جتوئی اسٹاف کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو وہاں پر سی ایم او بدین اور  پولیو ٹیم نے انہیں تفصیل سے آگاہ کی...

شہید فاضل راھو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، حب چوکی سے گولارچی کی جانب لایا جانے والا لاکھوں روپے مالیت کا سپاری چورہ برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
2 نومبر 2024

شہید فاضل راھو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، حب چوکی سے گولارچی کی جانب لایا جانے والا لاکھوں روپے مالیت کا سپاری چورہ برآمد

ڈمپر میں سے 5328 کلو گرام سپاری چورہ اور 1200 تیار شدہ گٹکے برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی شہید فاضل راھو شکیل احمد سولنگی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راھو انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ 12 ویلر ڈمپر سے سپاری چورہ اور تیار شدہ گٹکے برآمد کر لیے ہیں۔

...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.