Press Releases

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

 ڈسٹرکٹ پولیس بدین 

17 اکتوبر 2024

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

بدین :() ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کانفرنس ھال بدین میں اجلاس منعقد ہوا

میٹنگ کے دوران ضلع بھر کے امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر نے دوران میٹنگ کہا کہ ضلع بھر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنایا جائے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں...

چرس وڪرو ڪندڙ جوابدار کي ڏوھ ثابت ٿيڻ تي بدين جي عدالت پاران 9 سال قيد ۽ 20 ھزار روپيه ڏنڊ جي سزا

ڊسٽرڪٽ پوليس بدين 

15 آڪٽوبر 2024

چرس وڪرو ڪندڙ جوابدار کي ڏوھ ثابت ٿيڻ تي بدين جي عدالت پاران 9 سال قيد ۽ 20 ھزار روپيه ڏنڊ جي سزا

بدين :() ايس ايس پي بدين شيراز نظير جي ھدايتن تي ڏوھن ۽ منشيات فروشيءَ ۾ ملوث جوابدارن کي ڪيفر ڪردار تائين پھچائڻ لاءِ جانچ جي عمل کي انتھائي شفاف ۽ پيشه ورانه انداز ۾ ادا ڪندي بدين پوليس کي مسلسل ڪاميابيون حاصل.

 تفصيل موجب بدين ٿاڻي جي حد ۾ چرس وڪرو ڪندڙ جوابدار مشتاق علي ملاح کي بدين پوليس 2 ڪلو 25 گرام چرس سميت  گرفتار...

ایس ایچ او تھانہ کھورواہ نے موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں، موٹر سائیکل کے پارٹس اور ایک مسروقہ موبائل فون برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین 
14 اکتوبر 2024

ایس ایچ او تھانہ کھورواہ نے موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں، موٹر سائیکل کے پارٹس اور ایک مسروقہ موبائل فون برآمد۔

بدین :() ایس ایس پی بدین شیراز نظیر اور ڈی ایس پی شہید فاضل راہو شکیل احمد سولنگی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ کھورواہ کی کاروائی۔

ایس ایچ او تھانہ کھورواہ سب انسپکٹر شفقت زمان تنولی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ موٹر سائیکل لفٹر ملزم شوکت ملاح کو گرفتار کرلیا ہے 

...

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کلوگرام سے زائد چرس,9900 سفینا/گٹکے، غیر قانونی اسلحہ 2 پسٹل، ایک کلہاڑی اور ایک لاٹھی برآمد کرلی ہے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مؤرخہ 5 ستمبر  2024

بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران ایک کلوگرام سے زائد چرس,9900 سفینا/گٹکے، غیر قانونی اسلحہ 2 پسٹل، ایک کلہاڑی اور ایک لاٹھی برآمد کرلی ہے ۔

 دو روپوش سمیت 9 ملزمان گرفتار مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کھورواہ سب انسپکٹر شفقت زماں تنولی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ چرس فروش ملزم محمد حسن چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 1020 گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے۔

ایس ایچ او تھانہ پنگریو س...

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
ستمبر 3, 2024

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

بدین :() ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس کے دوران ایس ایس پی بدین شیراز نظیر نے تمام ایس ایچ اوز بشمول سی آئی اے کی گزشتہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا ایس ایس پی بدین شیراز نظیر نے اجلاس کے دوران ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ موٹر سائیکل کی بڑہتی ہوئی چوریوں کو روکا جائے اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرکہ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.