Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Crime Meeting
ڈسٹرکٹ سٹی: کرائم میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی سٹی آفس بغدادی کمپلیکس میں کیا گیا.
کراچی: میٹنگ کی قیادت ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کی میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز شریک تھے.
کراچی: جعلی نمبر پلیٹس, فینسی نمبر پلیٹس اور Tinted گلاس کے خلاف کاروائیوں کو تیز کیا جائے.
کراچی: چائنیز کی سیکیورٹی کو فول پروف بنائیں, اور ان کی نکل و حرکت کی مانیٹرنگ کریں.
کراچی: پولیو ٹیمز کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں, عارضی رہائشی ایکٹ کے تحت ملوث ملزمان کے خلاف کارو...
2nd Day of Polio Comapign
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا لیاری/اطراف پولیو اسٹیشنز کا وزٹ.
کراچی: علاقوں میں موجود پولیو ٹیمز سے ملاقات کی جنہوں نے پولیس کے بھرپور تعاون پر پولیس کا شکریہ ادا کیا.
کراچی: پولیو ٹیمز کی سیکیورٹی چیک کی گئی, UCMO's سے ملاقات کی جنہوں نے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا.
ترجمان
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی
visit of Polio Support Centers
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا لیاری پولیو اسٹیشنز کا وزٹ.
کراچی: پولیو ٹیمز کی سیکیورٹی چیک کی گئی, UCMO's سے ملاقات کی جنہوں نے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا.
ترجمان
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی
Police Encounter with LGW Member
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے عیدگاہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ملزم سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب نکلا, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزم قتل, اقدام قتل, ایکسپلوزو ایکٹ اور غیر قانونی اسلحہ جیسے سنگین مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: واضح رہے کہ رات گئے عیدگاہ پولیس اور ملزم کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی تھی.
کراچی: ملز...
Police ncounter With LGW Members
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے بغدادی پولیس مقابلے میں گرفتار ہونے والے ملزمان لیاری گینگ وار کے بھتہ خور نکلے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار آغا شوکت گروپ سے ہے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزمان اس سے قبل بھی پولیس مقابلے میں ملوث رہے ہیں.
کراچی: ملزمان تاجر برادری سے بھتہ وصولی کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہیں.
کراچی: ملزمان زاہد لاڈلا گروپ کے نام پر بھتہ وصولی کرکے آغا شوکت کو دیتے تھے.
کراچی: ملزمان سنگین نوعیت کے مقدمات میں گرف...