Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Streat Criminals arrested red Handed During Petrolling
ڈسٹرکٹ سٹی: میٹھادر پولیس نے دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرائم کی واردات ہوتے ہوئے 2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا.
کراچی: ملزمان سے چھینے ہوئے 2 موبائل فون, چھینی ہوئی رقم10 ہزار روپے, 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ میٹھادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد عیسیٰ اور ابراہیم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو دوران پیٹرولنگ واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.
کراچی: ملز...
Accused arrested in Combing Operations
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے کومبنگ آپریشن کے دوران لیاری گینگ وار بہادر PMT کے بھائی سمیت 10 ملزمان گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزمان سے آوان بم(Bomb), 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 1635 گرام چرس, بڑی مقدار میں گٹکا/ماوا اور تمباکو, 5 موٹر سائیکلز اور 6 Wine کی بوتلیں برآمد.
کراچی: کومبنگ آپریشن کے دوران چاکیواڑہ تھانے کی حدود سے لیاری گینگ وار بہادر PMT کا بھائی بھی Bomb سمیت گرفتار ہوا.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, چاکیواڑہ, کھارادر, عیدگاہ اور نبی بخش کی...
Criminals arrested During Combing Operatons
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے کومبنگ آپریشن کے دوران 15 ملزمان گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1610 گرام چرس, گٹکا/ماوا اور 10 موٹر سائیکلز برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, چاکیواڑہ, کلری, نبی بخش اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت نوید,فرحان عرف خلیفہ, بابک, رحیم, سعید محمد, زیشان, روی کمار, یاسر, عبدالماجد اور منٹھار کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور کریمنل ریکارڈ یافتہ ہ...
police Encounter with LGW Members
ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے عیدگاہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے دونوں ملزمان متعدد مقدمات میں مطلوب نکلے, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزمان اقدام قتل, ڈکیتی/چھینا جھپٹی, غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل لفٹنگ جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: واضح رہے کہ رات گئے عیدگاہ پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ تبادلہ ہوا, جس کے نتیجے میں 2 ملزمان محمد اکبر اور نعمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور سرقہ شد...
retierment Cermony
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی طرف سے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر مسعود قریشی کو ایس ایس پی سٹی آفس مدعو کیا.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر مسعود قریشی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سب انسپکٹر مسعود قریشی کو سندھ ثقافتی چادر سندھی ٹوپی اور شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ بھی دیا.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے دوسروں کو بھی ایسے ہی محنت کر...