Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نے کل ضلع گھوٹکی کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

گھوٹکی پولیس


پریس ریلیز


ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نے کل ضلع گھوٹکی کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کا آج بھاری نفری کے ہمراہ سب ڈویژن رونتی کے کچے علاقے کا دورہ کیا۔


ایس ایس پی نے مورخہ 14 اکتوبر 2024 کو سردار میر شھر یار خان شر کی گاڑی پر ہونے والے حملے کے جائے وقوعہ اور گاڑی کا تفصیلی معائنہ لیا۔جس کے بعد  اسد شاہ دم دما پہ بھی گئے وہاں پہ موجود پولیس آفیشلز سے حملے والی واردات ک...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی کا تھانہ اے سیکشن کی حدود قادرپور شھر کا دورہ۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی کا تھانہ اے سیکشن کی حدود قادرپور شھر کا دورہ۔

ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی نے آج تھانہ اے سیکشن گھوٹکی کی حدود قادرپور شھر اور پولیس چوکی قادرپور کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی رانا نصر اللہ ایس ایچ او اے سیکشن محمد رمضان میرانی اور انچارج چوکی قادرپور  بھی ہمراہ موجود تھے۔

ایس ایس پی صاحب شہریوں کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ مصافحہ کیا اور قادرپور شھر...


گھوٹکی پولیس و رینجرز کا امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع کے مختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ

گھوٹکی پولیس


پریس ریلیز


(  فلیگ مارچ )

گھوٹکی پولیس و رینجرز کا امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے  ضلع کے مختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ

  ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب کی  سربراہی میں ڈی ایس پی گھوٹکی رانا نصراللہ، ایس ایچ او تھانہ A سیکشن،ایس ایچ او B سیکشن، ایس ایچ او بیلو میر پور، ایس ایچ او عادلپور،ایس ایچ او کچو بنڈی ون اینڈ ٹو،ایس ایچ او گیمڑو اور ایس ایچ او تھانہ آندل سندرانی کے علاوہ دیگر افسران و جوانوں نے فلی...


سندھ پولیس سکھر رینج کلاس IV کی آسامیوں کیلیے اُمیدواروں سے لیے گئے اسکل (ہنر) ٹیسٹ کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے

عام اطلاع
*سندھ پولیس سکھر رینج کلاس IV کی آسامیوں کیلیے  اُمیدواروں سے  لیے گئے اسکل (ہنر) ٹیسٹ کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے*

ٹیسٹ رزلٹ ڈی آئی جی آفیس سکھر نزد شکار پور روڈ، پولیس لائین سکھر، خیرپور، گھوٹکی میں آوایزاں کردیا گیا کیا ہے  

اسکل ٹیسٹ میں حصہ لینے والے امیدوار اپنا رزلٹ ڈی آئی جی پی آفس سکھر، پولیس لائین سکھر، خیرپور، گھوٹکی جاکر چیک کر سکتے ہیں

 


ضلع گھوٹکی اور پنجاب کے تھانہ ماچھکہ کے کچہ میں آپریشن کے سلسلے میں

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز


ضلع گھوٹکی اور پنجاب کے تھانہ ماچھکہ کے کچہ میں آپریشن کے سلسلے میں

ایس یس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ماچھکہ جام اعجاز لاڑ،انچارج CIA گھوٹکی نعمان شیخ،ایس ایچ او تھانہ شھید دین محمد لغاری عبدالشکور لاکھو و دیگر افسران و پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ تھانہ ماچھکہ کے کچہ کے علاقے میں پولیس چوکیوں (بیس کیمپ ون اورکیمپ 2) کا دورہ، پولیس چوکیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

 ایس ایس پی صاحب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.