Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
گھوٹکی پولیس نے 12 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بنسبت کانٹیجینسی پلان ترتیب دے دیا۔
10 ربیع الاوّل 1446ھ
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
ولادت باسعادت جناب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھوٹکی پولیس نے 12 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بنسبت کانٹیجینسی پلان ترتیب دے دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس موقع پر
ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب نے کہا ہے کہ
گھوٹکی ہمیشہ مذہبی رواداری کا گہوارہ رہا ہے۔
تما...
ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی کا پولیس ہیڈ کوارٹر کا اچانک دورہ۔ ایم ٹی سیکشن،کوت اور حفاظتی دیوار سمیت سیکیورٹی معاملات چیک کئے گئے۔
11/09/2024
🚔 GHOTKI POLICE🔹
✒️ Press Release🇭🇹
ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی کا پولیس ہیڈ کوارٹر کا اچانک دورہ۔
ایم ٹی سیکشن،کوت اور حفاظتی دیوار سمیت سیکیورٹی معاملات چیک کئے گئے۔
ایس ایس پی گھوٹکی جناب حفیظ الرحمٰن بگٹی کی ہدایت پر ضلع گھوٹکی کے تمام پولیس اسٹیشنز،پولیس چوکیوں اور پولیس ہیڈ کوارٹر میرپور ماتھیلو میں اسلحہ کی صفائی ستھرائی کا سلسلہ جاری و ساری۔
اس موقع پر
جناب ایس ایس پی گھوٹکی نے کہا کہ...
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
تھانہ خانپور مھر پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،نارو باغ روڈ سے ایک ملزم ایوب ولد عزیز اللّٰہ چاچڑ سکنہ گوٹھ نباہو چاچڑ کو 1100 گرام چرس اور نقد رقم سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس گرفتار ملزم کو برآمد چرس سمیت تھانہ پہ لے آئی اور اس کے خلاف کرائم نمبر 174/2024 دفعہ 9 (i) 3.Sr (C) کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا.
...
ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز
ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز
شھید صحافی محمد بچل گھنیو کے قاتلوں کے گھروں پہ پولیس کی چڑھائی ملزمان گھروں کو چھوڑ کے فرار۔
جیسا کہ مورخہ 27 اگست کو تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود نور شاہ کے علاقے میں صحافی محمد بچل گھنیو کو اسکی برادری کے افراد نے فائرنگ کر کے شھید کر دیا گیا تھا۔
شھید صحافی محمد بچل گھنیو کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شھید دین محمد لغاری پہ کرائم نمبر 68/2024 دفعہ...
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ایس ایچ او تھانہ میرپور ماتھیلو محمد قابل بھیو بمہ اسٹاف نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،باگوڈرہ لنک روڈ نزد میرپور مائینر سے ایک ملزم عبدالمجید ولد امام بخش شر سکنہ کشمور کو 10ہزار گرام (10کلو) چرس سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس گرفتار ملزم کو برآمد چرس سمیت تھانہ پہ لے آئی اور اسکے خلاف کرائم نمبر 225/2024 دفعہ 9 (i) Sr 3 (D) CNS (...