Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

گھوٹکی پولیس کی جانب سے منشیات کی بڑی مقدار/کھیپ برآمد کر لی

30/08/2024

 🚔 GHOTKI POLICE🔷

✒️ Press Release 🇭🇹

جناب آئی جی صاحب سندھ کی پالیسی،ڈی آئی جی صاحب سکھر کے احکامات اور ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی سخت ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

گھوٹکی پولیس کی جانب سے منشیات کی بڑی مقدار/کھیپ برآمد کر لی

حساس اداروں کی اطلاع پہ، گھوٹکی پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی،گٹکا پان پراگ،سپاریاں اور کیمیکل ملا دودھ کے تھیلوں سے بھری ٹرک، ایک ملز...


ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اباڑو پولیس کی بہترین کاروائی، بھاری مقدار میں شراب برآمد


ایس ایچ او تھانہ اباڑو گل محمد مہر نے بمہ اسٹاف دوران گشت،سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے، نیشنل ہائی وے نزد سونن شاخ(نہر) کے پل سے 01 ملزم مور ولد جانن خان کوش سکنہ گوٹھ علی مردان نزد احمد پور لمہ تعلقہ صادق آباد ضلع رحیمیار خان کو 30 آدھیہ شراب کی بوتلوں، اور نقد رقم سمیت گرفتار کر لیا۔<...


ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز شھید صحافی محمد بچل گھنیو کو قتل کرنے والا ایک ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز

شھید صحافی محمد بچل گھنیو کو قتل کرنے والا ایک ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار 

جیساکہ کل مورخہ 27 اگست کو تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود نور شاہ کے علاقے میں صحافی محمد بچل گھنیو کو اسکی برادری کے افراد نے فائرنگ کر کے شھید کر دیا گیا تھا۔

کل ہی شھید صحافی محمد بچل گھنیو کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شھید دین محمد لغ...


*گھوٹکی پولیس نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے بنسبت کانٹیجینسی پلان ترتیب دے دیا۔*

*25/08/2024*

*گھوٹکی پولیس*

 *پریس ریلیز*

*گھوٹکی پولیس نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے بنسبت کانٹیجینسی پلان ترتیب دے دیا۔*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس موقع پر
*ایس ایس پی گھوٹکی جناب ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب نے کہا ہے کہ*
 گھوٹکی ہمیشہ مذہبی رواداری کا گہوارہ رہا ہے۔
تمام مذہبی و سماجی تہوار امن وامان کے ساتھ منزلِ مقصود پر پہنچتے رہے ہیں۔
تاہم گھوٹکی پولیس
چہلم کے دن بھی امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کی...


چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے سلسلے میں گھوٹکی پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

*24/08/2024*

*گھوٹکی پولیس*

*پریس ریلیز*
                 
*🚔 چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے سلسلے میں گھوٹکی پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ 🚔*

 *تفصیلات کے مطابق::*

 *چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام* کے پیشِ نظر گھوٹکی پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں *ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب* کی ہدایات کی روشنی میں فلیگ مارچ کیا گیا،ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ۔

فلیگ مارچ میں تمام سب ڈ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.