Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
"ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو اور کمشنر بلال میمن کا یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کا دورہ — سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار"
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ڈویژنل کمشنر بلال احمد میمن کے ہمراہ یوم عاشور کے مرکزی جلوس کادورہ کیاایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے جلوس کے روٹس کا دورہ کروایا اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کے روٹ پر لگائے گئے میڈیکل کیمپس بھی گئے اور عزاداران کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے قائم کنٹرول روم کا وزٹ بھی کیا جہاں CCTV کیمروں کی ذ...
"یوم عاشورہ کے موقع پر حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ — 18965 پولیس اہلکار تعینات، فول پروف انتظامات کی ہدایات"
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے یوم عاشورہ کے موقع پر حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی –
یوم عاشورہ کی مناسبت سے حیدرآباد رینج میں نکالے جانے والے 489 جلوسوں 245 مجالس اور 113 تعزیوں کی حفاظت کے لئے 18965 پولیس افسران و اہلکاران متعین کیے گئے ہیں–
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے جلوسوں کی گزرگاہوں سے تمام ناجائز تجاوزات، ہر قسم کی پارکنگ کے خاتمے کی ہدایات اور پولیس ڈیپلائمنٹ کو نمایاں مقامات پر کرنے و ڈیوٹی کی حساسیت پر...
"ڈی آئی جی طارق رازق دھاریجو کا ماڈل تھانہ ہٹڑی کا افتتاح — جدید پولیسنگ کی جانب اہم پیش رفت"
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کے ہمراہ حیدرآباد کے پہلے ماڈل تھانہ ہٹڑی کا افتتاح کردیا ۔تقریب میں مئیر حیدرآباد کاشف شورو، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن حیدرآباد عبداللہ میمن، ایس ایس پی ٹریفک حیدرآباد عطا محمد نظامانی، ایس پی ہیڈکوارٹر جاوید چانڈیو سمیت حیدرآباد کی مختلف تاجر تنظیموں کے عہدیداران و زمہ داران، صحافی، وکلاء سمیت عمائدین شہر معروف سم...
"ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹرز: جی بی وی متاثرین کی معاونت کے لیے تربیتی ورکشاپ، پولیس اور شراکت دار اداروں کی مشترکہ پیش رفت"
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ ون اسٹاپ پولیس پروٹیکشن سینٹرز حیدرآباد سے پھوٹنے والی روشنی کی کرن سندھ کے دیگر شہروں میں قائم کئے جانے والے سینٹرز کو منور کریگی تربیتی ورکشاپس شرکا کی صلاحیتوں اور استعداد کار میں اضافے کا سبب بنتی ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صنفی بنیاد پر تشدد(GBV) سے متاثرہ افراد کی پر وقار انداز میں بحالی کے لئے Pathfinder International UNFPA,
اور FCDO کے آواز II پروگرام کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ...
محرم الحرام سیکیورٹی اجلاس: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کی صدارت میں امن و امان، بین المسالک ہم آہنگی اور فول پروف حفاظتی اقدامات پر زور
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج کی زیر صدارات ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بسلسلہ ' ' محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات" منعقد ہوا جس میں ضلع حیدرآباد، مٹیاری، جامشورو کے ایس ایس پیز نے ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج آفس اور دیگر ایس ایس پیز نے بزیعہ ویڈیو لنک اپنے اپنے دفاتر سے اپنے ضلع کے علماء کرام، امام بارگاہوں کے آرگنائزر، عزادار تنظیموں اور ماتمی جلوسوں کے منتظمین نے شرکت کی -
اجلاس میں محرم الحرام کے موقع پر قیام امن اور حفاظتی انتظامات سمیت دیگ...