Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کا چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا دورہ
ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کا چہلم شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا دورہ –
سٹی تھانہ میں قائم پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا معائنہ بھی کیا ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا –
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر مرکزی جلوس کی CCTV کیمروں کے زریعےنگرانی کے لئےایس ڈی پی او سٹی آفس...
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کا جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب: "وطن کی محبت ہمارے لہو میں دوڑتی ہے"
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی محبت ہمارے جسم و جاں میں لہُو بن کر دوڑتی ہے-
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرکٹ ہاوس حیدرآباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا -
تقریب میں مئیر حیدرآباد کاشف شورو،ڈپٹی مئیر صغیر قریشی ڈویژنل کمشنر فیاض حسین عباسی ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن ، ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو سمیت مختلف اداروں کے سربر...
کاؤنٹی اسکول و کالج میں جشنِ معرکہ حق و یومِ آزادی کی پروقار تقریب، ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو مہمانِ خصوصی
جشں معرکہ حق و یوم آذادی کی مناسبت سے کاونٹی اسکول و کالج میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج تھے جبکہ دیگر مہمانان میں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن ،نوید علی شاہ (ریجنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز)،غلام رسول (ڈپٹی ڈایریکٹر پرائیویٹ کالجز) پرنسپل سلیم مغل،محترمہ بینیش عثمانی رانا،(ایچ،آر ڈائریکٹر )سر سعید خان (بوائز کالجز ہیڈ) ودیگر شامل تھے۔
رانا خرم(اونرکاونٹی ںاسکول و کالج) و اساتذہ کرام...
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کا یومِ آزادی اور چہلم شہدائے کربلا پر سیکیورٹی ہائی الرٹ
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے جشن معرکہ حق و وطن عزیز کے78 ویں یوم آذادی اور چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ریلیوں، تقریبات چہلم کے جلوسوں اور مجالس کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو احکامات جاری کر دیئے۔
شر پسند عناصر اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے اور امن امان کی فضاء کو ہر صورت قائم رکھنے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جانے کے احکامات۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق...
ڈی آئی جی پی آفس حیدرآباد رینج میں قانونی امور پر اہم اجلاس، نارکوٹکس قوانین پر تفصیلی بریفنگ
ڈی آئی جی پولیس آفس حیدرآباد رینج کے عباس کانفرنس ہال میں لیگل برانچ اور انسپکٹر لیگل آف حیدرآباد رینج کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس جناب طارق رازق دھاریجو نے کی۔ اجلاس میں ڈی ایس پی لیگل وزیر ببر، انسپکٹر لیگل سعید خان (ریڈر ٹو ڈی آئی جی پی)، اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ڈی ایس پیز و انسپکٹرز نے شرکت کی۔
اجلاس کا مقصد پولیس افسران کی قانونی مہارتوں میں بہتری، مقدمات کے اندراج و تفتیش کے عمل کو جدید قانونی تقاضوں کے مطابق ہ...