Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لیبر ڈے پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کا تمام ایس ایس پیز کو خصوصی پیغام
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رازق دھاریجو نے مزدوروں کے عالمی دن (یکم مئی) کے موقع پر ریلیوں اور تقریبات کی فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کے لئے رینج کے ایس ایس پیز کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو، حیدرآباد رینج نے یکم مئی (لیبر ڈے) کے موقع پر رینج کے تمام ایس ایس پیز کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ لیبر ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقاریب و ریلیوں کے مقامات پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے...
منظم جرائم کے خلاف بلا تفریق کارروائی یقینی بنائی جائے: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کی ایس ایس پیز کو ہدایات
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج نے تمام ایس ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ منظم جرائم کے خلاف اقدامات میں کسی عذر اور پس و پیش یا دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث مفرور ،روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کرتے ہوئے فوری گرفتاری کو یقینی بنائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں حیدرآباد رینج سے تعلق رکھنے والے تمام ایس ایس پیز نے شرکت کی۔
ایس ایس...
عیدالفطر سیکیورٹی پلان جاری: حیدرآباد رینج میں ہائی الرٹ، عوامی تحفظ کیلئے فول پروف اقدامات
عیدالفطر سیکیورٹی پلان تیار۔
حیدر آباد رینج میں سیکورٹی ہائی الرٹ
نماز عید کے اجتماعات، عوامی مقامات اور گنجان آباد علاقوں میں نفری و گشت میں اضافہ' حالات سے آگاہی کے لئے کنٹرول روم بنائے جائیں ۔۔۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ایس ایس پیز کو ہدایات جاری۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج نے عید الفطر کے موقع پر حیدرآباد رینج میں امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کی مناسبت سے رینج کے تمام ایس ا...
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کا احسن اقدام: 35 برطرف پولیس اہلکاران بحال، اہلکاران کا اظہار تشکر
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کا احسن اقدام، 35 برطرف پولیس اہلکاران بحال۔
اہلکاران کا آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کا شُکریہ
بحال ہونے والے اہلکاران کے گھروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج نے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا جس میں حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 35 برطرف پولیس اہلکاران (جو کہ غیر حاضری اور دیگر وجوہات کی وجہ سے بر طرف ہوئے ) پیش ہوئے ڈی آئ...
جمعۃ الوداع، یوم القدس اور شب قدر پر حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ڈی آئی جی کی فول پروف اقدامات کی ہدایات
جمعۃ الوداع، یوم القدس اور شب قدر حیدرآباد رینج میں سیکیورٹی ہائی الرٹ –
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کردیں–
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے جمعۃ الوداع، یوم القدس اور شب قدر کے موقع پر حیدرآباد رینج میں پولیس کو ہائ الرٹ کرتے ہوئے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بناتے ہوئے اپنے اپنے اضلاع کی اہم مساجد و امام بارگاہوں اور جماعت خانوں پر پولیس کی اضافی نفری کی تعیناتی کو...