Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ی آئی جی حیدرآباد رینج کا RRF ہیڈکوارٹر کا دورہ، شہید انسپکٹر غلام مصطفی قریشی کے نام سے منسوب نو تعمیر شدہ ایڈمن بلاک کا افتتاح اور یادگاری شیلڈز کی پیشکش
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کے ہمراہ ریپڈ رسپانس فورس (RRF) ہیڈ کوارٹر میں شہید انسپکٹر غلام مصطفی قریشی کے نام سے منسوب نو تعمیر شدہ انتظامی بلاک کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی(RRF) ریپڈ رسپانس فورس اور (CMU) کراوڈ منیجمنٹ یونٹ غلام مصطفی کورائی و دیگر پولیس افسران نے معزز مہمانان کا استقبال کیا ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے نو تعمیر شدہ ایڈمن بلاک...
عیدالفطر کی خوشیاں: ڈی آئی جی، کمشنر اور ایس ایس پی حیدرآباد کی پولیس ہیڈکوارٹر میں نماز عید کی ادائیگی اور اہلکاروں سے ملاقات
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے نماز عید پولیس ہیڈکوارٹر میں ادا کی نماز کی ادائیگی کے بعد ملکی ترقی و سالمیت کے لئے خصوصی دعا کی گئی
نماز عید کی ادائیگی کے بعد DIG حیدرآباد رینج،ڈویژنل کمشنر حیدرآباد اور SSP حیدرآباد نے پولیس افسران و جوانوں سے عید ملی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کا ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹر (OSPC) کا دورہ ، سینٹر کی کارکرگی کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نےحیدرآباد میں سے قائم ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹر (OSPC) کا دورہ کیا اور اس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد عدیل چانڈیو، اے آئی جی پی جینڈر کرائم و ہیومن رائٹس سندھ محترمہ شہلا قریشی، ڈپٹی سیکریٹری محکمہ داخلہ محترمہ فاطمہ بلوچ، اے ایس پی محترمہ در تابش، اور پاتھ فائنڈر انٹرنیشنل کی پالیسی ایڈووکیسی مینیجر ایڈووکیٹ روبینہ بروہی اور ایس ایچ او وومین پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر محترمہ غلام سکینہ بھٹی بھی ان کے...
حیدرآباد رینج میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات — ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات
حیدرآباد رینج میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات — ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات
حیدرآباد، 25 مئی 2025:
انسداد پولیو مہم (26 مئی تا 1 جون 2025) کے دوران حیدرآباد رینج میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، حیدرآباد رینج، طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر 6000 سے زائد مرد و خواتین پولیس افسران و اہلکاران کو سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے، جبکہ 240 پولیس موبائلز اور 139 موٹر سائیکلوں پر سوار پولیس اہ...
ڈی آئی جی طارق رازق دھاریجو کا ٹنڈو الہیار کے پہلے ماڈل تھانے چمبڑ کا افتتاح — عوامی سہولتوں، جدید نظام اور پولیس اصلاحات پر زور
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ضلع ٹنڈو الہیار کے پہلے ماڈل تھانہ چمبڑ کا افتتاح کردیا اس موقع ایس ایس پی ٹنڈو الہیار سید سلیم شاہ، ایس ایس پی مٹیاری فیصل بشیر میمن ایس ایس پی انویسٹیگیشن حیدرآباد رینج عبداللہ میمن ،ڈپٹی کمشنر ٹنڈو الہیارنور مصطفی لغاری سمیت ضلع ٹنڈوالہیار کے تمام ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز اور عمائدین شہر بھی موجود تھے۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے تھانے میں موجود سہولیات، افسران و اہلکاروں کی کارکردگی، شکایات کے اندراج کے نظام، ریکا...