Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے آج اپنے دفتر میں حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 32 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے کے رینک لگائے
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے آج اپنے دفتر میں حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 32 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے کے رینک لگائے۔اس موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو بھی موجود تھے۔
انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران میں 07 ضلع حیدرآباد، 02 ٹنڈوالہیار، 01 ٹنڈو محمد خان، 02 مٹیاری، 04 دادو ، 05 جامشور، 02 ٹھٹہ، 02 بدین، حیدرآباد رینج آفس کے 03 اور ٹریننگ سینٹر شہید عبد العزیز بلو کے 04 سب انسپکٹرز شامل ہیں۔
ڈ...
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ سلم کے روح پرور موقع پر حیدرآباد رینج میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی-
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوسوں ریلیوں اور منعقدہ محافل کی فول پروف حفاظتی انتظامات کے لئے حیدرآباد رینج کے تمام ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کردیں۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے کہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وال...
ڈی آئی جی حیدرآباد کا پولیس مقابلے میں زخمی اہلکاروں کی عیادت، بہادری کو خراجِ تحسین
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے گزشتہ شب تھانہ اے سیکشن کی حدود میں ہونے والے پولیس مقابلے میں زخمی پولیس اہلکاروں اسفند یار اورافراز احمد کی نجی ہسپتال میں عیادت کی اور انکی خیریت دریافت کی اس موقع پر انہوں نے زخمی پولیس اہلکاران کی ہمت و بہادری کی تعریف کی اور اس کو سراہا انہوں نے اہلکاران کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نےکہا کہ سندھ پولیس کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سینہ سپر ہوکر بہادری سے اپنے فرائض ا...
ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی اجلاس: 60 اے ایس آئیز ایس آئی کے عہدے پر ترقی پزیر
ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس،
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو/چئیرمین DPC کمیٹی کی زیرِ صدارت ASI سے SI کے عہدے پر ترقی دینے کے لئےپولیس ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو اگلے عہدے پر ترقی دینے کے کیسیز کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں کمیٹی ممبران ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو، ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا، ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی، اے ڈی آئی جی آصف شہزاد ابڑو، اے ایس پی م...
ریجنل پولیس ہسپتال میں نو تزئین شدہ مردانہ جنرل وارڈ کا افتتاح۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے آج پولیس ہیڈ کوارٹر میں واقع ریجنل پولیس ہسپتال میں 12 بستروں پر مشتمل جدید طبی سہولیات سے آراستہ تزئین نو شدہ مردانہ جنرل وارڈ کا افتتاح کردیا ۔اس موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد،ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی،ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا،ایس ایس پی ٹھٹھہ فاروق احمد بجارانی،ADIG اسٹیبلشمنٹ آصف شہزاد ابڑو،ASP میڈم در تابش,ASP دادو رائے آصف DSP ہیڈ کوارٹر لیاقت جسکانی سمیت دیگر افسران موجود تھے۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کر...