Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یوم عاشور پولیس کنٹرول روم کا دورہ
حیدرآباد رینج 17 جولائی 2024
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کا یوم عاشور کے مرکزی جلوس اور تھانہ سٹی پر بنائے گئے پولیس کنٹرول روم کا دورہ۔
ایس ایس پی حیدرآباد فرخ علی نےیوم عاشور کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات پر انہیں تفصیلی بریفنگ دی۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا اور مزید ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن بھی موجود ت...
مرکزی جلوس کا جائزہ.
حیدرآباد رینج 17 جولائی 2024
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ ضیاء لنجار یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے حیدرآباد پہنچ گئے
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج اور ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن نے تفصیلی بریفنگ دی اس موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد فرخ علی اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ سندھ نے یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی قیادت بھی ک...
تھانہ جامشورو دھماکہ کی جگہ کا معائنہ
حیدرآباد رینج 17 جولائی 2024
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو تھانہ جامشورو پہنچ گئے دھماکہ کی جگہ کا معائنہ بھی کیا۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کو ایس ایس پی جامشورو طارق نواز نے دھماکے کی تفصیلات اور اب تک کی جانے والی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
بعد ازاں ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے سول ہسپتال حیدرآباد میں زیر علاج دھماکے میں زخمی پولیس افسران اہلکاران کی عیادت کی اور بہترین علاج معالجے کی ہدایات ک...
حیدرآباد رینج کے تمام اضلاع میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگئے
حیدرآباد رینج 17 جولائی 2024
حیدرآباد رینج کے تمام اضلاع میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگئے
الحمد للہ حیدرآباد رینج کے تمام اضلاع بشمول حیدرآباد ، جامشورو ، مٹیاری ، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہیار، بدین ، سجاول ، ٹھٹہ ، دادو میں یوم عاشور کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس اپنے اپنے روایتی اور قدیمی راستوں سے ہوتے ہوئے بخیر و خوبی اپنی اپنی منزلوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے
ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رین...
ریجنل پولیس ہسپتال کا دورہ
حیدرآباد رینج 18 جولائی 2024
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو نے کہا ہے کہ تعمیراتی امور میں متعلقہ ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھا جائے اور تعمیرات میں جدت و مضبوطی کے اعلی معیار کو ترجہیح دی جائے.
ان خیا لات کا اظہار انہوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر حیدرآباد میں واقع ریجنل پولیس ہسپتال کے دورے کے موقع پر کیا.
میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ریجنل پولیس ہسپتال ڈاکٹر نعیم احمد میمن نے ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کو تعمیراتی کاموں کے حوالے س...