Press Releases

انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026: حیدرآباد رینج میں سخت سیکیورٹی، نقل مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ

 حیدرآباد رینج نے 21 اپریل 2026 سے ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت حیدرآباد رینج کے تمام اضلاع، بشمول حیدرآباد، دادو، مٹیاری، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار اور سجاول میں منعقد ہونے والے انٹرمیڈیٹ (حصہ اول و دوم) سالانہ امتحانات کے پُرامن اور شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو غیر معمولی اور مؤثر سیکیورٹی انتظامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے تمام سینئر سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (ایس ایس پیز) کو ہدایت کی ہے کہ امتحانی مراکز پر...


معاشی ترقی کے لیے امن و امان ناگزیر، تاجر برادری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے: ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج

 ڈپٹی انسپکٹر  جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا  ہے کہ معاشی ترقی صنعتی پہیہ  کی بلا تعطل روانی سے مشروط ہے تاجر برادری معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج شھباز ہال میں حیدرآباد ، کوٹری و نوری آباد کے چیمبرز  آف کامرس کے عہدیداران، تاجروں اور صنعت کاروں سے اجلاس کے دوران کیا ایس ایس پی حیدرآباد شاہ زیب چاچڑ، ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا ، ایس ایس پی مٹیاری عبدالعلیم بلو، ایس ایس پی دادو کیپٹن ( ر ) صدام حسین خاصخیلی، عدیل صدیقی...


حیدرآباد رینج میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم: سخت سیکیورٹی انتظامات، ہزاروں پولیس اہلکار تعینات

 *07 روزہ قومی انسداد پولیو مہم کے موقع پر حیدرآباد رینج میں سخت حفاظتی انتظامات۔
حیدرآباد رینج میں قائم 385ٹرانزنٹس پوائنٹس۔ 472 فکسڈ پوائنٹس۔ 8246 موبائل ٹیموں کی حفاظتی ڈیوٹیز کے لئیے 6695 سے زائد مردو خواتین پولیس افسران و اہلکاران مامور کئے گئے ہیں 264 پولیس موبائلز  اور 174 موٹر سائیکلوں پر  سوار پولیس اہلکاران بھی گشت ڈیوٹیز سر انجام دیئں گے۔ 

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے لمحہ لمحہ آگاہی کے لئے تمام ایس ایس پیز کو کنٹرول روم قائم کرنے کے احکامات دیدیئے۔

 تما...


ایس پی عابد رضا یوسفزئی کی ریٹائرمنٹ پر باوقار الوداعی تقریب

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہ ہے کہ ریٹائرمنٹ زندگی کے اس موڑ کا نام ہے جہاں فرائض کی طویل داستان ایک خوبصورت یاد میں ڈھل جاتی ہے، ایس پی کمپلئین و انویسٹی گیشن  حیدرآباد رینج عابد رضا یوسفزئی کی چار دہائیوں پر محیط خدمات محکمے کے لئیے روشن باب کی حیثیت رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس پی عابد رضا یوسفزئی کی ریٹائرمنٹ پر منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ایس پی  عابر رضا  نے محکمانہ کیرئیر کے دوران قانون کی عملداری،...


عید الفطر سیکیورٹی پلان: حیدرآباد رینج میں ہائی الرٹ


 عیدالفطر سیکیورٹی پلان 

 حیدر آباد رینج میں سیکورٹی ہائی الرٹ 

 حیدرآباد رینج میں 8768مرد و خواتین  پولیس افسران اہلکاروں حفاظتی فرائض پر مامور کردئیے گئے۔

 *نماز عید کے اجتماعات، عوامی مقامات اور گنجان آباد علاقوں میں نفری و گشت میں اضافہ' حالات سے آگاہی کے لئے کنٹرول روم قائم ۔

 ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ایس ایس پیز کو ہدایات جاری۔ 

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے عید الفطر کے  پر مسرت موقع پر ح...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.