Press Releases

یوم شہادت حضرت علیؓ: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کا مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ملک بھر کی طرح حیدرآباد رینج میں بھی یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 

 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے نکالے جانے والے مرکزی جلوس کا دورہ کیا۔ 

ایس ایس پی عدیل احمد چانڈیو نے انہیں حیدرآباد پولیس کی جانب سے کئے گئے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے مرکزی جلوس کے روٹ ،چیکنگ پوائنٹس، داخلی خارج...


یوم شہادت حضرت علیؓ اور یوم پاکستان پر سیکیورٹی انتظامات: ڈی آئی جی حیدرآباد رینج کی زیر صدارت اہم اجلاس

 یوم شھادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور یوم پاکستان کے مواقعوں پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج کی زیر صدارت  ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں حیدرآباد رینج کے تمام ایس ایس پیز نے اپنے اپنے اضلاع سے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ 

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے ایس ایس پیز کو حفاظتی انتظامات کو غیر معمولی بنانے کے لئے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت  علی  رضی اللہ تعالی عنہ اور 23 مارچ یو...


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے حیدرآباد کے تھانہ حالی روڈ کی مرمت، تزئین و آرائش کا افتتاح کیا


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے حیدرآباد کے تھانہ حالی روڈ کی مرمت، تزئین و آرائش کا افتتاح کیا

ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو نے حیدرآباد کے تھانہ حالی روڈ کی مرمت، تیزئن و آرائش کا افتتاح کیا

اس موقع پر ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی سمیت حیدرآباد رینج کے مختلف اضلاع کے ایس ایس پیز بھی موجود تھے

ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کی تعیناتی کے دوران حیدرآباد پولیس کی ترقی، نفری میں خاطر خواہ اضافہ، فلاح و بہبود کے علاہ حیدرآباد کے تھانہ جا...


یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حیدرآباد رینج میں سیکورٹی ہائی الرٹ۔

کشمیر ڈے کے موقع پر حیدآباد رینج میں سیکورٹی ہائی الرٹ

 ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے " کشمیر ڈے " کے موقع پر منعقدہ ریلیوں و تقریبات  کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو احکامات جاری کر دیئے- 

 تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پی طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کشمیر ڈے کے حوالے سے رینج کے تمام ایس ایس پیز کو غیر معمولی حفاظتی انتظامات پر مشتمل سیکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کردی۔ 

اسکولز، کالجز، جامعات پریس کلبز ی...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج کی قیادت میں پولیس کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں امن و امان اور دیگر پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رازق دھاریجو حیدرآباد رینج کی سربراہی میں امن و امان اور دیگر پیشہ ورانہ امور کے حوالے سے پولیس کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں حیدرآباد رینج سے تعلق رکھنے والے تمام ایس ایس پیز نے شرکت کی ایس ایس پیز نے اپنے اپنے اضلاع میں جرائم کی روک تھام، شہریوں کو فراہمی تحفظ اور قانون کی بالا دستی کے ضمن میں کیے گئے اقدامات پر تفصیلی بریفننگ دی۔ 

 ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے  امن و امان کے حوالے سے پیش کردہ رپورٹس کا جائزہ لیا انہوں نے جرائم کے سدباب اور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.