Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی پریس کلب حیدرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات (برائے 2025) میں نو منتخب صدر خالد کھوکھر، نائب صدر علی نعیم، جنرل سیکریٹری حمید الرحمان، جوائنٹ سیکریٹری مجاہد علی خزانچی جے پرکاش نو منتخب اراکین گورننگ باڈی سینئیر صحافی علی حسن، لالا رحمن سموں، جنید خانزادہ, حامد شیخ، محمد حسین خان، احمد شیخ،محمد اقبال ملاح، حمزہ خان, منصور مری، محمد عثمان، ظفر ہکڑو اور نوید قائمخانی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ڈی آئ...
حیدرآباد رینج نے قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی تقریبات کے لیے سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔
حیدرآباد رینج کے تمام ایس ایس پیز صاحبان کو قائد اعظم ڈے اور کرسمس کےحوالےسے منعقد ہونے والی تقریبات کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور بین المذاہب رواہ داری، ہم آہنگی و امن و امان کو ہرصورت قائم رکھنے کے احکامات جاری کردیئے۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے مزید ہدایت کی کہ تمام ایس ایس پیز قائداعظم ڈے کے موقع پران کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے مقامی پریس کلب، اسکولز و کالجز اور دیگر مقامات پر نکالے جانےوالی ریلیوں اورکرسمس کی مناسبت سےکی جانے والی عبادات /...
ی آئی جی پی حیدرآباد رینج کا ڈویژنل کمشنر حیدرآباد کے ہمراہ ٹھٹھہ اور سجاول کا دورہ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن کے ہمراہ آج انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز ضلع ٹھٹہ اور ضلع سجاول پہنچے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ منور عباس سومرو، ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جبکہ دورہ سجاول کے موقع پر ایس ایس پی سجاول عبدالخالق پیرزادہ، ڈپٹی کمشنر سجاول زاہد حسین رند سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے انہوں نے سول ہسپتال مکلی، ٹاون ڈسپنسری ٹھٹھہ، لیبر کالونی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سجاول سمیت مخت...
ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کا ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن کے ہمراہ ٹنڈو محمد خان اور بدین کا دورہ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن کے ہمراہ ضلع ٹنڈو محمد خان اور بدین کا دورہ کیا جہاں انہوں نےسیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اورضلع میں جاری پولیو مہم کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے ڈی آئی جی حیدرآباد اور ڈویژنل کمشنر حیدرآباد نے مختلف علاقوں ٹنڈو سائنداد، سی بی ایس اسکول، سچل آباد کالونی اور سول ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی بلوچ اور ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نےشہ...
ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو نے حیدرآباد میں ٹریفک مینجمنٹ کو بہتر بنانے کی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ شہر حیدرآباد میں ٹریفک پولیس افسران متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ناجائز تجاوزات سمیت ٹریفک روانی میں خلل کا باعث بننے والے عوامل کا خاتمہ کرے ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ پولیس ٹریفک نظام کی بہتری کے لئے ٹریفک پولیس کی بھرپور معاونت کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹریفک جام کے اسباب، ، ،مقامات، سدباب اور ٹریفک کی بلا تعطل روانی کے حوالے سے عباس کانفرنس ہال میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ایس پی ٹریفک عطا م...