Press Releases

پولیو مہم

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 13 اپریل 2026

 

*انسدادِ پولیو مہم: کشمور پولیس کا مؤثر اور مربوط سیکیورٹی پلان، ضلع بھر میں فول پروف اقدامات جاری*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں ضلع کشمور میں جاری انسدادِ پولیو مہم (13 تا 16 اپریل 2026) کے دوران سیکیورٹی کے غیر معمولی اور جامع انتظامات کیے گئے ہیں، جن پر مؤثر انداز میں عملدرآمد جاری ہے۔

 

پولیو ٹیموں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے *ضلع بھر میں 1...


ھندو تاجر سے ڈکیتی کرنے والا ملزم گرفتار کیش اور سامان برآمد

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 12 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی — ھندو تاجر سے روبری Robbery میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، نقد رقم اور موبائل فون برآمد*

 

تفصیلات کے مطابق مورخہ 05 اپریل 2026 کو تھانہ کشمور کی حدود میں کشمور شہر کے اندر ہندو تاجر روہت کمار کی دکان پر روبری Robbery کا واقعہ پیش آیا تھا، جس میں نامعلوم ملزمان نقد رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

 

واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے *ایس ایس...


دو ملز ھینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار

پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 11 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی دو کامیاب کارروائیاں — دو خطرناک ملزمان ہینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر کشمور پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا دو گرنیڈ اور ایک پسٹل برآمد۔

 

*پہلی کارروائی:*

ایس ایچ او کرمپور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ کرمپور کی حدود میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرن...


قتل عمد کا روپوش ملزم گرفتار

*پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 10 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی غلام مصطفیٰ باجکانی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگ...


طاھر عزیز کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 10 اپریل 2026

 

*کشمور پولیس کی بروقت کارروائی، طاہر عزیز کلوڑ کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا*

 

تفصیلات کے مطابق آج 09 اپریل 2026 بوقت 12:30 بجے کلوڑ محلہ کشمور میں طاہر کلوڑ نامی شخص کے گھر کے باہر کچھ نامعلوم افراد ایک کار میں آئے، جنہوں نے طاہر کلوڑ پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ فائرنگ کے دوران ایک راہگیر تنویر احمد ولد شمس الدين چنہ، عمر تقريباً 13 سال بھی زخمی ہو گیا۔

 

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.