Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی زیر صدارت ضلع بھر کے مختلف سب ڈویژنز کی الگ الگ میٹنگ۔

لاڑکانو: 18 ستمبر 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانو
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی زیر صدارت ضلع بھر کے مختلف سب ڈویژنز کی الگ الگ میٹنگ۔ 

میٹنگس میں امن و امان اور پولیس کارکردگی کا بغور جائزہ لیا گیا۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے میٹنگس کے دوران مختلف سب ڈویژنز کے DSP صاحبان اور SHOs سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں متعلق فرداً فرداً بریفنگ لی۔ 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے ایکٹو کرمنلز کے خلاف جاری کاروائیوں میں  تیزی لانے کے احکامات جا...

چوری اطلاع کا ڈراپ سین۔ گھر کا جواں سالہ بیٹا ہی چوری معاملے میں ملوث نکلا۔

لاڑکانو: 17 ستمبر 2025. 

چوری اطلاع کا ڈراپ سین۔

گھر کا جواں سالہ بیٹا ہی چوری معاملے میں ملوث نکلا۔ 

پولیس کی محکمانہ مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے نتیجے میں چوری معمہ حل ہوگیا۔ 

پولیس نے چوری شدہ مالیت بھی برآمد کرلی۔

 تفصیلات کے مطابق: 
مورخہ 01/9/2025 پر تھانہ حیدری کی حدود صدیقی کالونی والے علاقے میں محمد علی چانڈیو کے گھر سے طلائی زیورات اور کیش چوری کی اطلاع موصول ہوئی۔ 

اطلاع موصول ہوتے ہی 
ایس ایس پی لاڑکانو...

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP حیدری احمد بخش راھوجو صاحب کی زیرنگرانی لاڑکانو پولیس کی داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔

لاڑکانو: 17 ستمبر 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق DSP حیدری احمد بخش راھوجو صاحب کی زیرنگرانی لاڑکانو پولیس کی داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔

جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیئے ہوٹلوں،مسافرخانوں،چائے خانوں، بس اڈوں،ریلوے اسٹیشن اور دیگر مقامات سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔

امن وامان کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانے کیلئے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو آن روڈ  کردیا...

لاڑکانو: گزشتہ سال اور رواں سال کے درمیان لاڑکانو پولیس کی کارکردگی/پولیس کاروائیوں اور جرائم کے اعداد و شمار کا تقابلی جائزہ۔

لاڑکانو: گزشتہ سال اور رواں سال کے درمیان لاڑکانو پولیس کی کارکردگی/پولیس کاروائیوں اور جرائم کے اعداد و شمار کا تقابلی جائزہ۔

 ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کی عمدہ کارکردگی نمایاں نظر آنے لگی۔

سال 2025 کے پہلے آٹھ ماہ میں جرائم کی تمام وارداتوں میں 62 فیصد کمی ہوئی.

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران دو منشیات فروش ملزمان پولیس مقابلوں میں مارے گئے، جبکہ جاگرانی اور شاہانی گینگ کے منشیات فروشوں سمیت 466 منشیا...

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری.

لاڑکانو: 17 ستمبر 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری.

مختلف علاقوں سے اشتہاری و روپوش 05 ملزمان گرفتار.

11 عدد موٹرسائیکلیں ، 05 عدد موبائل فونز، ایک عدد چنگچی رکشہ، لاکھوں مالیت کی چوری شدہ بھینس اور 30 بور پسٹل برآمد.

تفصیلات کے مطابق :
۔ DSP حیدری احمد بخش راھوجو صاحب کی سربراہی میں علی گوہر آباد پولیس نے پھل روڈ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.