Press Releases

موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانو پولیس کا کوئیک رسپانس۔

لاڑکانو: 16 ستمبر 2025.

موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانو پولیس کا کوئیک رسپانس۔ 

تھانہ علی گوہر آباد کی حدود سبزی منڈی والے علاقے میں جرائم پیشہ عناصروں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنادیا گیا۔ 

ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں فیاض شیخ نامی شہری کی ھنڈا 125 موٹر سائیکل بروقت برآمد۔ 

پولیس کا گھیراؤ دیکھتے ہی ملزمان خود کی موٹر سائیکل بھی چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔ 

ملزمان کی جانب سے چھوڑی جانے والی موٹر سائیکل ھنڈا CD70 کو ویریفاء کیا جا ر...


🚔 پولیس مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔

لاڑکانو: 19 جون 2025.

 🚔 پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔

تھانہ ولید کی حدود عرب پیر والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس نے جرائم کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا،
ایس ایس پی لاڑکانو 

مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی چوہدری  

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عامر کلہوڑو کے نام سے ہوٸی ہے،ایس ایس پی لاڑکانہ...


ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

لاڑکانو : 18 جون 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری۔

مختلف مقامات سے (21) ملزمان گرفتار۔ 

گرفتار ملزمان قتل،ڈکیتیوں اور چوریوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اشتہاری،روپوش و مطلوب ملزمان ہیں۔

ملزمان سے اسلحہ، چوری شدہ کلٹس کار ، پانچ عدد چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور تین عدد قیمتی موبائل فونز بھی برآمد ہوئی ہیں۔


ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا۔ لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری، ایس ایس پی لاڑکانو

لاڑکانو: 18 جون 2025.

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا۔

لاڑکانو پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری، 
ایس ایس پی لاڑکانو

مختلف علاقوں سے 21 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، 
ایس ایس پی چوہدری 

گرفتار ملزمان خونریزیوں، ڈکیتیوں اور چوریوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و مطلوب ہیں۔ ایس ایس پی لاڑکانو 

گرفتار ملزمان میں اشتہاری اور روپوش ملزمان بھی شامل ہیں۔ 
ایس ایس پی چوہدری 

جرائم پی...


ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔

لاڑکانو: 18 جون 2025.

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔ 

سونل چنو بلائینڈ مرڈر کیس ٹریس آؤٹ۔ 

مرکزی ملزم متوفی سے چھینی جانے والی موبائل فون اور آلائے قتل پسٹل سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم کی شناخت گلشاد عرف کراڑو شیخ رہائشی کڑیو شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔ 

ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔ 

کامیاب کاروائی پر 
ایس ایس پی لاڑکانو جناب ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.