Press Releases

جشن معرکه حق. ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس نے یوم معرکه حق کے سلسلے میں ہونے والی مرکزی تقریب کی سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ پولیس ٹریننگ اسکول (PTS) لاڑکانو میں منعقد تقریب کے اندر شامل ہونے والی خواتین اور مرد حضرات کے لیے الگ الگ انٹری ایگزٹ پواٸنٹس قاٸم کیٸے گٸے ہیں۔

واتین کی انٹری لا  اسکول اور مرد حضرات کی انٹری پریڈ گراٶنڈ والی ساٸیڈس سے یقینی بناٸی گٸیں ہیں۔ 

عوام الناس کے آنے جانے کے لیے گیٹ نمبر 02 مکمل طور پر کھلا رکھا جاٸیگا۔

 پنڈال کے اندر کھانے پینے کی چیزوں کے لیے خصوصی اسٹال قاٸم ہیں,اس لیے باهر سے کسی چیز کو بھی اندر لانا ممنوع قرار دے یا گیا ہے۔ 

عوام الناس سے التماس ہے کے انتظامیه سے تعاون کریں اور کسی بھی بدنظمی سے اجتناب کریں۔


یس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP نے یوم معرکه حق کے موقع پر ہونے والی تمام تقریبات کے حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت کرنے کے لیے سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے پولیس ٹریننگ اسکول(PTS) لاڑکانو کے گرائونڈ میں منعقد  معرکه حق کی مرکزی تقریب کے حوالے سے  گراٶنڈ کا دوره کیا اور متعلقه پولیس افسران کو ضروری ہدایات و احکامات جاری کیٸے۔

اس موقع پر 
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو نے گفتگو کے دوران کہا کے جشن معرکه حق کی مرکزی تقریب کے اندر خواتین کا بڑا تعداد شریک ہوگا, اس لیے شرکاء کو آگاہ کیا جاٸے کے کسی بھی قسم کی بدنظمی یا شراب نوشی کا عمل برداشت نہیں کیا جاٸیگا۔ 

تمام شرکاء سے التماس ہے کے جشن معر...


*لاڑکانو پولیس نے گٹکہ سپلاٸی کی کوشش ناکام بنادی!!!

دو ڈرگ ڈیلرز گرفتار۔

 

کرولا کار اور Z21 کے 17 عدد پاچکے برآمد۔

 

دونوں گرفتار ملزمان کا تعلق بین الاضلاٸی گروه سے ہے۔ 

 

گرفتار ملزمان رضا محمد لهر اور محمد عرس کھوسو کے خلاف متعلقه تھانہ وارث ڈنو ماچھی میں مقدمه درج کرلیا گیا ہے۔ 

 

گرفتار ملزمان سے دیگر ساتھیوں اور گٹکه سپلاٸرز متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

 

کامیاب کارواٸی پر

*ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب PSP,QPM* کی جانب سے...


سوشل میڈیا میں سچل کالونی سے مہران کار چوری ہونے والی خبر متلق *ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کا متعلقه ایس ایچ او سے رابطه!!!*

ایس ایچ او تھانه سچل کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق کار چوری والا اطلاع مشکوک ہے, مذکوره کار تھوڑے ہی فاصلے سے برآمد کرلی گٸی ہے۔ 

 

سی سی ٹی وی رکارڈنگ کے ذریعے مزید تفتیش جاری ہے۔ 

 

*شعبه اطلاعات لاڑکانو پولیس۔*


تھانه یونیورسٹی کی حدود آریجه گاٶں میں 30 ساله ریاض آریجو کے قتل والا معامله

ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحبQPM,PSP کی جانب سے رپورٹ طلب۔ 

 

متعلقه ایس ایچ او تھانه یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق واقعه ہوٹل پر بیٹھے دو افراد کے دوران بینچ پر بھیٹنے جیسی معمولی بات پر پیش آیا ہے۔ 

 

دونوں فریقین کا تعلق ایک ہی کمیونٹی اور ایک ہی گاٶں سے ہے۔

 

متوفی ریاض احمد کے والد غلام النبی کی مدعیت میں مقدمه 06/2026 زیر دفعه 302 درج کرلیا گیا ہے۔ 

 

پولیس کی جانب سے ابتداٸی کارواٸی کے دوران واقعے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.